ز سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر خوابوں کی تعبیر

Khwabon Ki Tabeer Zay Se-ز سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ز سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کی تعبیر جاننے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ کو ز سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کی تعبیرات مل سکے۔

مثلاً زندہ کو دفن کرتے ہوئے دیکھنا یا زندہ کو مردہ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔

ز سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ز سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں زراعت شاداب دیکھنا دلی مقاصد پورے ہوں خوشی پائے پسند کی شادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زمین سبزہ زار دیکھنا مراتب میں ترقی ہو اچانک خوشی ہونے کی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خوا میں زمزم دیکھنا زہد و تقوی کی نشانی ہے فکر و تردد سے نجات ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں زمین میں دھنس جانا کسی سے دھوکہ پائے مالی نقصان اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ دھوکے اور نقصان سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں زکوۃ دینا تجارت میں نفع ہو فکر ہو رفع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زلزلہ دیکھنا کسی بزرگ خاندانی کی وفات پائے اس پر صدقہ کرے تاکہ ایسی خبر سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں زہر کھانا غم و غصہ کھائے پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں۔

خواب میں زمین پھٹ جانا فتن و فساد پیدا ہو کسی دشمن پر شیدا ہونے کی دلیل ہے

خواب میں زمین کھودنا رنج و غم کا سامنا کرنا پڑے پریشانی اٹھانا پڑے مکرو فریب سے روپیہ کمائے تکلیف اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں زنجیر دیکھنا محاسبہ میں مبتلا ہو پریشانی کا سامنا ہو اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں زعفران کا کھیت دیکھنا اچانک خوشی پائے مال و دولت ہاتھ انے کی دلیل ہے۔

خواب میں زبان کاٹنا رنج و غم کی دلیل ہے ناراضگی بزرگان کی سبیل ہے اس پر صدقہ کرے

خواب میں زندہ کو دفن کرتے ہوئے دیکھنا

خواب میں زندہ کو دفن کرنا جس شخص کو دفن کرتے دیکھے اسے نقصان پہنچنے کی دلیل ہے اس شخص کو چاہیے کہ صدقہ کرے۔

خواب میں زندہ کو مردہ دیکھنا جس کو دیکھے اس کی ترقی حیات ہو دور آفات ہو بیمار شفا پائے کھوئی ہوئی چیز ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں زمین کھود کر پانی پینا با مشقت روزی پائے رات و دن غصہ کھائے۔

خواب میں زراعت دیکھنا رزق میں برکت ہو اگر مفلص ہو حاصل سروت ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زمین میں اپ کو گاڑتے دیکھنا سفر پیش ہو یا موت آئے رنج و صعب بہت اٹھائے ۔

خواب میں زہر دکھنا نصیب کھل جائے فلاح دارین پائے۔

خواب میں زندان میں دیکھنا کسی مقدمے میں گرفتار ہو موت آنے کا انتظار ہو اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں زنار ہاتھ میں دیکھنا دینی کمزوری کی دلیل ہے توبہ کرے یا بچنے کی سبیل ہے۔

خواب میں زکام ہونا سخت زکام زیادہ بیماری اور ھلکا زکام خلیج بیماری کی دلیل ہے۔

خواب میں زنگار لینا مال حرام پائے جلدی خرچ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ذرہ پڑھنا دشمن دفع ہو تجارت میں نفع ہونے کی دلیل ہے

خواب میں زرد رنگ کی چیزیں دیکھنا بیماری آئے گی بہت کنویں جھکائے گی۔

خواب میں زبور پڑھنا دیندار ہو نیکی کی سبیل ہے یہودیوں سے مناظرے کی دلیل ہے۔

خواب میں زبر جد دیکھنا خیر و برکت پائے گا بہت سا مال ہاتھ انے کی دلیل ہے

خواب میں زینہ دیکھنا عزت و مرتبہ پائے۔

خواب میں زن دیکھنا خوبصورت بیوی پائے جلدی شادی ہونے کی دلی

خواب میں زیتون دیکھنا دعا قبول ہو خیر و برکت کا نزول ہونے کی دلیل ہے۔

خوامیں ذرا ستارہ دیکھنا عورت حسین ہو خوشی شادمانی کا یقین ہو۔

خواب میں ظاہر کھانا کام کر کے پچھتانا پڑے گا خوامخواہ رنج اٹھانا پڑے گا۔

خواب میں زنان خانہ دیکھنا پیدائش فرزند نصیب ہو عیش و مسرت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زمین میں گرنا جلا وطنی کی سزا پائے یا موت آئے توبہ کرے نجات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زنجیر دروازے پر دیکھنا خود نیک نامی سے محفوظ اور چوری سے مال محفوظ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زنجیر پنہ گردن میں زنا کار عورت سے پالا پڑے گا مصیبت سے کے کرنا اؤ نہ لا پڑے گا۔

خواب میں زمین میں کچھ دبانا کوئی چیز کھو جائے گی یا کسی رشتہ دار کی موت ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں زمرد دیکھنا دینداری میں برکت ہو شجاعت میں شہرت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواہ میں زعفران دیکھنا کسی بزرگ اور عالم کی زیارت نصیب ہو حج قریب ہونے کی دلیل ہے

خواب میں زرد الو دیکھنا بیماری آئے گی مگر جلدی صحت یاب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں صراط کاٹنا روزگار میں نفع ہو بیماری سے شفا پانے کی دلیل ہے۔

خواب میں زراعت خود کرنا دینداری حاصل ہو صحت اور تندرستی کامل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زانو دیکھنا معقول روزی پائے شادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زبان دیکھنا زیادہ باتیں بنائے غریبی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زبان تیز چلتی دیکھنا مقرر ہونے اور دھوکے بازی کرنے کی دلیل ہے۔

خواب میں زیور پڑھنا خوشی ہو ہاتھ میں سونے کی کنگن دیکھے تو فضل خداوندی شامل ہو حال ہونے کی دلیل ہے۔

Khwabon Ki Tabeer Zay Se

خواب میں زینہ پر چڑھنا رتبہ بلند ہونے کی علامت ہے ترقی کی بشارت ہے۔

خواب میں زیور ٹوٹ جانا جھگڑے اور فساد کی نشانی ہے مفت کی سرداری ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں زبان منہ کے باہر دیکھنا پریشانی زیادہ ہو دوستوں سے دشمنی پر آمدہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زمین سے پانی نکالنا محنت سے روپیہ کمائے دوستوں میں عزت ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زمین پر مکان کی بنا ڈالنا ایسی وقعت ہو کہ دنیا میں نام ہو یا دولت فرزند نیک انجام ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زنار دیکھنا کافر سے نفع ہو پریشانی دفع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ذہن گھوڑے کی پشت پر کسنا سفر پیش آئے شادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں زلزلہ دیکھنا

خواب میں زمین کا زلزلہ دیکھنا کوئی غنی اس ملک پر چڑھائی کرے حاکم سے لڑائی کرے۔

خواب میں زلزلہ دیکھنا پریشانیاں زیادہ ہوں دوست دشمنی پر آمادہ ہونے کی دلیل ہے۔

میں زینت کا سامان دیکھنا دوستوں سے رنج و دل تنگ ہونے کی دلیل ہے

یہ بھی پڑھیں

ڈال اور ذال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Dal aur Zaal se Khwabon ki Tabeer

About the author

admin

Leave a Comment