پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ٹ-ث سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Taa se Shuru Khwabon ki Tabeer

Ta se Shuru hone wale khwabon ki Tabeer
Written by admin

اس پوسٹ میں آپ خواب میں دیکھے جانے والے ٹ اور ث سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیروں کو جان سکتے ہیں۔

ٹ اور سے شروع ہونے والے کافی خواب ہوتیں ہیں جن کو نیچے لکھ دیا گیا ہے آپ ٹ سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کے متعلق جان سکتے ہیں۔

Ta se Shuru hone wale khwabon ki Tabeer

خواب میں ٹھوکر مارنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر 

خواب میں ٹھوکر مارنا دشمن کو دشمن مغلوب ہو اور وہ چیز پائے جو مطلوب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ٹھوکر مارنا کسی چیز پر نعمت زائل رنج اور غم حاصل ہونے کی دلیل ہے اس پہ صدقہ کریں تاکہ غموں سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں ٹھوکر مارنا کسی اچھی چیز پر  مصیبت کا سامنا کرنا پڑے گا اس پر صدقہ کریں

خواب میں ٹنڈیاں اپنی کسی دیکھنا گناہوں میں مبتلاہوں مصیبت کا سامنا کرنا پڑھیگا۔

خواب میں ٹھٹیرا دیکھنا معاش کے نئے وسائل پیدا ہوں جس پر بہت لوگ شیدا ہوں۔

ٹھنڈیا اپنی کھول جانا گناہوں سے استغفار کرے خدا اس کا  بیڑا پار کرے۔

خواب میں برتن ٹوٹنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر خواب میں ٹوٹا برتن دیکھنا افلاس دامن گیر ہو

خوا میں ٹھلیا دیکھنا بیوی اچھی پائے یا خدمت گزار اچھا ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں ٹڈی دیکھنا لشکر کی سرداری پائے تنخواہ پیش آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں ٹھیلا دیکھنا ملازمت سے راحت نصیب ہو خوش وقتی قریب ہونے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ت سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Tay Se Shru Honay Walay Khawab

خواب میں ٹھوڑی لمبی دیکھنا قبیلہ یا قوم کی سرداری ملے گی مصیبت ٹل جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں ٹخنہ ٹوٹ جانا رنج پائے گا یا بچہ مر جانے کی علامت ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ اللہ تعالی بچے کو مصیبت سے محفوظ رکہے۔

خواب میں ٹخنہ دیکھنا یا دکھانا جھگڑا یا لڑائی پائے یا کوئی تازہ مصیبت نازل ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں ٹوٹنا کسی عضو کا کسی رشتہدار کو رنج یا نقصان پہنچے یا فریب سے رقم نوچے گا۔

خواب میں ٹوٹنا کسی چیز کا نقصان ہو صبر کرے یا کسی کے انتقال کی خبر کرے۔

خواب میں ٹوٹنا باجے کا عیش و راحت میں خرابی واقع ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں ٹھپا اپنا دیکھنا عزت و مرتبہ پائے یا مال ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

ث سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں ثور نرگاؤ دیکھنا کشتگاری کی نشانی ہے یا پریشانیانی کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی پریشانی سے محفوظ رکھے

خواب میں ثریا دیکھنا مملکت و ملک کا ہاتھ آئے انجم سپاہ ہو خلق کی سپاہی ہو۔

خواب میں ثمر خام دیکھنا خوام تحصیل کہلائے جس کام کو شروع کرے نا تمام رہ جائے۔

خواب میں ثوم لہسن دیکھنا ملازمت خانساں گیری کی پائے اس میں خوش ہو جائے۔

خواب میں ثریا ٹوٹتے دیکھنا اولاد کی طرف سے صدمہ اٹھائے یا گھر میں چوری ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ثروت دیکھنا مایوسی دور ہو حاصل خوشی اور سرور ہو۔

About the author

admin

Leave a Comment