ش سے خواب کی تعبیر خوابوں کی تعبیر

ش سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-khwabon ki Tabeer

Shaeen Se khwabon ki Tabeer-ش سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر
Written by admin

ش سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر اس پوسٹ میں آپ پڑھ سکتے ہیں مثلاً  خواب میں اپنی شادی ہوتے دیکھنا کی تعبیر اور اس کے علاوہ بہی بہت کچھ ش سے خواب میں دیکھے جانے والے خوابوں کی تعبیروں کے متعلق جان سکھتے ہیں۔

Shaeen Se khwabon ki Tabeer-ش سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

Image credit by stock

خواب میں اپنی شادی دیکھنا تعبیر

خواب میں شادی ہوتے ہوئے دیکھنا بیماری شادی شدہ عورت دیکھیں تو وفات پائے کنواری عورت دیکھیں تو شفا ہو جائے

خواب میں شامیانہ میں بیٹھنا مصیبت سے نجات پائے مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں شمشیر دیکھنا دولت و ثروت پائے یا سفر کرے عورت ساتھ لائے

خواب میں شربت دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے مرید ہونے کی نشانی ہے یا عورت ملے کہ باعث شادمانی و کامرانی ہے

خوامین شربت پینا عمر دراز ہو در راحت باز ہو بیمار ہو تو جلد تندرست ہو جائے

خواب میں شکر کھانا چاشنی حلاوت ایمان پائے بڑا دیندار کہلائے

خواب میں شراب پینا عیش دنیا میں مبتلا ہو غفلت کا سامنا ہو عزت کی تباہی ہو مال حرام ملے اور روح سیاہی ہو اس پر صدقہ کرے تاکہ مال حرام سے محفوظ رہ سکے

خواب میں شرمندہ ہونا ایمان میں ترقی پائے لوگوں میں عزت بڑھ جانے کی دلیل ہے۔

خواہ میں شریف ادمی سے ملاقات کرنا بیماری سے شفاعت پائے آسانی سے بچہ ہونے کی دلیل ہے

خواہ میں شعلہ آتش دیکھنا حساب فہمی میں گفتار ہو نہایت ذلیل و خوار ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں شریر لڑکا یا لڑکی دیکھنا دین کی کاموں میں خلل پڑے دنیاوی مکروہات دامن گیر ہو۔

خواب میں شوربہ کھانا یا پینا صحت کی نشانی ہے پاسے خوشی وشادمانی ہے۔

خواب میں شرکت کرنا کاروبار میں کنوارا دیکھو تو شادی ہو شادی شدہ دیکھے تو رنج اٹھانے کی دلیل ہے

خواب میں شمع کو گل دیکھنا نحس خواب ہے صدقہ دے بلا مصیبت ٹل جائے اور باعث فلاح پانے کی دلیل ہے۔

Shaeen Se khwabon ki Tabeer

خواب میں شکار کھیلنا کسی رئیس کی مصاحبت پائے یا کہیں کی افسری ہاتھ آنے کی دلیل ہے ۔

خواب میں شہد دیکھنا دولت ایمانی کی دلیل ہے فضل رب جلیل ہے

خواب میں شام دیکھنا مقدمے میں ادھوری کامیابی پائے۔

خواب میں شمع روشن دیکھنا اور دل پسند پائے جلدی فرزند ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں شیر دیکھنا

خواب میں شیر دیکھنار عیش باز ہو حاکم یا افسر کا ہمراز ہو ۔

خواب میں شمع دیکھنا سردار لشکر ہو یا ہادی رہبر ہو

خواب میں شتر بے مہار دیکھنا بدکاری میں بے باک ہو اخر کو غمناک ہو

خواہ میں شملہ باندھنا بے نوکری ہو نوکری پائے یا مال سے تونگر ہو جائے عزت اور درجے میں ترقی آئے۔

خواب میں شاہد خانہ چاشنی ایمان سے بھرا پائے اور مریض ہو تو تندرست ہو

خواہ میں شملہ شہر کی سیر کرنا تندرست دیکھے بیمار پائے بیمار دیکھے تندرستو ہو جائے

خواہ میں شیطان کو بھی سورۃ زن دیکھنا نیک کاموں میں غفلت کرے بس صحبت میں مشکور رہے۔

خواب میں شور سننا جنگل میں مصیبتوں میں گرفتار ہو نہایت ہی خوار ہونے کی دلیل ہے۔

خواہب میں شعر کا حملہ کرنا اوراد وظائف میں خلل پڑے بلاؤں میں گرفتار ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں شیر کو متی دیکھنا پریشانی دور ہو بعض سے عشر سرور ہو قوت و اقتدار پائے فوج کی سرداری ہاتھ انے کی دلیل ہے

خواب میں شعر دیکھنا دشمن پر فتح پائے مقدمہ میں کامیابی ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں شعر کا گوشت کھانا دفینہ یا خزانہ ہاتھ ائے معقول ملازمت ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں شیطان دیکھنا

خواب میں شیطان کو مہربان دیکھنا کسی کے دام فری میں گرفتار ہو یا قرضداری میں ذلیل ہونے کی دلیل ہے

خوا میں شیطان کا مطیع ہونا دشمن پر غلبہ کامل ہو دولت اور دیندار حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں شیطان کو ناخوش دیکھنا خدمت دین بجا لائے عزت و توقیر پائے خام شیطان پر فرفتہ ہونا سر پر کسی فاشہ کے عشق کا جنسوار ہو یا حرام کاری کرتے ہوئے گرفتار ہو۔

خواب میں شیشہ دیکھنا پیشانی پائے بیمار ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں شفق آسمان پر دیکھنا مصیبت آئے خبر ناخوش پائے۔

خواب میں شانہ کنگھی دیکھنا غم خوار محب پائے کسی دوشیزہ سے شادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں شیرا دیکھنا

خواب میں شیرا انگور دیکھنا خدمت بادشاہی ہو یا تجارت ماہی ہو۔

خواب میں شہد کی مکھی دیکھنا کسی شخص سے نفع ہو فکر و تردود دفع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں شکر کند دیکھنا خوشخبری سے مال حلال پائے فرزند پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں شامیانہ دیکھنا کسی سے نفع پائے مال و دولت خانے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواب میں تمام سورتوں کی تلاوت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

ب سے شروع ہونے والے 14 خوابوں کی تعبیر – Bay se 14 Khwabon ki Tabeer

About the author

admin

Leave a Comment