خوابوں کی تعبیر ر سے شروع ہونے والے خوابوں کی

را سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Khwabon Ki Tabeer Ray Se

ر سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ر سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جان نے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں۔

را سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

جسمیں رسی دیکھنا اور رال منہ سے نکلنے اور اس کے علاوہ بہی بہت کچھ ر سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں۔

خواب میں رات دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں رات دیکھنا گردش زمانہ سے فائدہ اٹھائے ساری کلائی کھل جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں رات تاریکی دیکھنا کاروبار میں نقصان پائے مایوسی بٹ جانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ اللہ تعالی آسانیاں فرمائے۔

خواب میں رات تاروں بھری دیکھنا بگڑے ہوئے کام درست ہو جائیں خوشی پانے کی دلیل ہے۔

خواب میں رال منہ سے بہنا مرد دیکھے دنیاوی نعمت ملنے اور عورت دیکھے تو رسائی اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں رس دیکھنا دلیل کامرانی ہے بعض شادمانی ہے۔

خواب میں ران کھلی دیکھنا مرد دیکھے تو بیٹا پیدا ہوگا  عورت  دیکھو تو کسی پر شیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں رکابی دیکھنا خدمت گار معقول ملے نعمت پائے یا ترکی مذہب کالا اس و صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی اسلام پر مضبوط رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

خواب میں راکھ دیکھنا راحت کی نشانی ہے مگر قدر پریشانی کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے

خواب کے اندر راکھ پھونکنا عورت کے لیے یہ خواب نحوست ہے شوہر کی وفات ہونے کی خبر ہے اس کا صدقہ کرے

خواب میں رشوت کھانا رسوائی سوائی ہو صدقہ دے تو بلا اور مصیبت ٹل جانے اور خلق میں بہونے سے محفوظ رہ سکے گا۔

خواب میں رکاس دیکھنا تجارت میں نفع ہو دشمن دفع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں رنگ دیکھنا نفع کثیر ہو جائے ارزو دلی برآمد ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں رائی دیکھنا رنج و پریشانی کی دلیل ہے مصیبت میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے ۔

خواب میں رسی دیکھنا راہ دین ہاتھ آنے خلقت کو راہ راست بتانے کی دلیل ہے۔

(Ray) Se Khwabon ki Tabeer In Urdu

خواب میں رسی گلے میں باندھنا رنج و غم زیادہ ہو خودکشی پر امندہ ہو اگر کسی دوسرے کے گلے میں باندھے تو نفع پانے کی دلیل ہے۔

خواب میں رسی کو بل دینا سفر پیش ہو رنج و مصیبت پیش انے کی دلیل ہے صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی اسانیاں فرمائے

خوا میں رسی زمین پر دیکھنا شادی کی بشارت ہے نسیم عزت و کامرانی ہونے کی دلیل ہے

خوا میں رازن دیکھنا عورت مکار پائے نقصان اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں رونا

خواب میں رونا یا روتے ہوئے دیکھنا خوشی ہو شادی کا پیغام ملے ترکی اور انعام ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں ریچ دیکھنا ناصر خواب ہے مصیبت میں مبتلا ہو تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خواب میں روٹی دیکھنا مشکل حل ہونے دوستوں سے فائدہ اٹھائے گا دولت ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں روٹی کھانا مقصد میں کامیابی ہو دولت اور عزت میں شاد ابی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں رن یعنی میدانی جنگ دیکھنا مشکل پائے دل گھبرائے مگر جلدی حل ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں روزن دیکھنا دیوار میں روزن دیکھے تو حاجت قبول ہونے اور معاشی عیاں ملنے اور راحت کی نشانی ہے اللہ تبارک و تعالی کی مہربانیاں ہیں۔

خواب میں روزہ رکھنا خیر و برکت ہو رزق میں کشاش ہو صالح ہونے کی نشانی ہے دولت و حکومت ہاتھ انے کی دلیل ہے

خواب میں روشنی دیکھنا مایوسی دور ہو خوشی اور سرور ہونے کی دلیل ہے

خواب میں رخسار دیکھنا اگر حسین ہو تو قدر روجا بڑھ جائے معشوق اچھا پائے۔

خواب میں راب دیکھنا پریشانی اٹھائے صدمہ پر صدمہ پائے اس پر صدقہ کرے تاکہ مصیبت و پریشانی سے محفوظ رہ سکے۔

خوابمیں ریل میں سفر کرنا بےروزگار ہو تو روزگار پائی ملازم ہو تو ترکی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ریشم کے کپڑے دیکھنا کاروبار میں ترقی ہو آمدنی میں اضافہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ریشمی کپڑے پرنا عورت دیکھے تو خوشی پائے مرد دیکھیں تو رنج اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں رفو کرنا کپڑے پر خلاق پردہ پوش رہے اور مکروہات زمانے سے سبقت دوش رہنے کی دلیل ہے

خواب میں روشنائی کپڑے پر علم میں ترقی پائے دین کی خدمت بجا لائے۔

خواب میں روغن سیاہ دیکھنا سفر سے صحیح سلامت بھرے کسی بلا میں نہ گھرے۔

خواب میں روغن زرد دیکھنا روغن زرد ہے مبتلا رنج و درد ہے اگر روغن سیاہ ہے تو مصیبت ٹل جانے کا امکان ہے۔

خواب میں ریل دیکھنا کوئی رشتدار سفر سے آئے گا سوخات لانے کی دلیل ہے۔

خواب میں ریل میں سوار ہونا سفر در پیش آنے یا کوئی عزیز ملک عدم کو جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں رحل دیکھنا دینداری میں ترکی پائے مال و دولت ہاتھ آنے کی جگہ ہے

خوا میں راستہ میں غبار دیکھنا امیدوں میں کامیابی پائے سفر ضروری پیش انے کی دلیل ہے۔

خواب میں ران دیکھنا پریشانی دور ہو خوشی اور سرور ہو بیوی کے رشتہ داروں سے ملاقات ہو اسی دن رات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں رسی باندھنا سرکاری عہدہ پائے سفر دراز پیشانی کی دلیل ہے

Khwab me Rushwat Lena 

خواب میں رشوت لینا دنیا میں بر ہو افسر کے سامنے ندامت سے ملال ہو خواب میں رزن دیکھنا فریب کار عورت سے پالا پڑے گا بڑا گرد کھوٹا لا پڑے گا۔

خوا میں ریچی دیکھنا بیماری قلیل ہے طاقتور دشمن سے خوف اور پریشانی کی دلیل ہے

خواب میں ران ٹوٹنا عزیزوں سے رنج اٹھائے پریشانی بڑھ جانے کی دلیل ہے

خوابمیں ران دبلی اور نیری ہونا اس سے دانوں کو نقصان ہو خود بھی پریشان ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں راستہ بتانا گنہگاروں کو کو ہدایت کرنے کی دلیل ہے ہمیں راستہ بھول جانا مفلسی کمال ہو بےروزگاری کا ملال ہونے کی دلیل ہے

خوا میں رخسار سرخ ہونا عزت بڑے خوشی پائے مال و دولت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ڈال اور ذال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Dal aur Zaal se Khwabon ki Tabeer

ڈال اور ذال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Dal aur Zaal se..

Dal Se Khwabon Ki Tabeer -دال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

About the author

admin

Leave a Comment