خواب میں تمام سورتوں کی تلاوت کرنا خوابوں کی تعبیر

خواب میں تمام سورتوں کی تلاوت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

Written by admin

میں تمام سورتوں کی تلاوت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔

 

اس پوسٹ میں آپ تمام خواب میں سورتیں تلاوت کرنے کے متعلق ان کی تعبیر جان سکتے ہیں۔

مثلاً خواب میں سورت جن کی تلاوت کرنا،خواب میں سورۃ المنافقین کی تلاوت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں۔

خواب میں تمام سورتوں کی تلاوت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں سورہ فاتحہ پڑھنا

خواب میں سورۃ فاتحہ پڑھنا عمر دراز ہو خاتمہ ایمان پر ہوگا درامیدباز ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ بقرہ پڑھنا

خواب میں سورۃ بقرہ کی تلاوت کرنا ریاست گوئی کے ساتھ دولتِ بھی شامل ہوگی ازاد ہی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ ال عمران کی تلاوت کرنا امن اور پاکیزگی قریب ہوگی فلاح عقبی نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ نساء دولت میں ترکی پائے شادی ہونے اور امیدیں پوری ہونے کی دلیل ہے۔

خوا میں سورۃ مائدہ پڑھنا شرف اور بزرگی پائے مال و نعمت زیادہ ہونے کی دلیل ہے

خواب میں سورۃ انعام کی تلاوت کرنا فلاح دارین پائے صحت وتندرستی حاصل ہونے کی دلیل ہے ۔

خواب میں سورۃ اعراف کی تلاوت کرنا عاقبت و خیر ہو دشمن زیر ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ انفال کی تلاوت کرنا خیر و فلاح نصیب ہوگی مال و دولت عجیب ہوگی۔

خواب میں سورۃ توبہ کی تلاوت کرنا ہر کام کا انجام اچھا ہوگا ایمانداری میں سچائی ہوگی۔

خواب میں سورۃ یونس کی تلاوت کرنا روزی میں ترقی عجیب ہو عزت اور بزرگی قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ ہود تلاوت کرنا کاشتگاری سے روزی ملے گی جہاد لڑائی میں فتح ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ یوسف کی تلاوت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں سورۃ یوسف کی تلاوت کرنا سفر پیش آئے گا دولت ملنے کی عزیز ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ رعد کی تلاوت کرنا اللہ یار ہو ہر مشکل میں بیڑا پار ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ ابراہیم کی تلاوت کرنا عاقبت بھی خیر ہو زبر دشمن پر زیر ہو۔

خواب میں سورۃ حجر کی تلاوت کرنا علم نصیب ہوگا امید برائے گی۔

خواب میں سورۃ نحل کی تلاوت کرنا حلال کی روزی رنج و امان ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ بنی اسرائیل کی تلاوت کرنا عزت اور مرتبہ حاصل ہوگا فتح اور کامیابی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ کہف کی تلاوت کرنا عمر دراز ہوگی سعادت ملے گی۔

خواب میں سورۃ مریم کی تلاوت کرنا قیامت کے دن عذاب سے رہائی ہوگی۔

خواب میں سورۃ طہ کی تلاوت کرنا دشمن پر فتح حاصل ہو تجارت میں نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں سورۃ انبیاء کی تلاوت کرنا علم اور دوانائی نصیب ہوگی مشقت سے آسانی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ حج کی تلاوت کرنا راہ خدا میں مال خرچ کرنے کی توفیق نصیب ہوگی۔

خواب میں سورۃ مومنوں کی تلاوت کرنا اہل ایمان کے ساتھ بہشت ملے گی دل کی کلی کھلے گی۔

خواب میں سورۃ نور کی تلاوت کرنا حق کی راستی کے ساتھ باطل سے علیحدگی ہوگی۔

خواب میں سورۃ فرقان کی تلاوت کرنا علم اور حکمت نصیب ہوگی مال و دولت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ شعراء کی تلاوت کرنا خدا کی پناہ ملے دشمن سے امان ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ نمل کی تلاوت کرنا بزرگی اور دولت میسر آئے گی حسب دل خواہ شادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ قصص کی تلاوت کرنا خدا کی رحمت کے دروازے کھل جائیں گے۔

Khwab me Surth e Ankaboot ki Tilawat krna 

خواب میں سورہ عنکبوت کی تلاوت کرنا رنج و بلا سے نجات ملے گی کلی دل کی کھلے گی۔

خواب میں سورۃ روم کی تلاوت کرنا دین کی راہ میں جہاد کرنے کی توفیق نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ لقمان کی تلاوت کرنا بزرگوں کی اطاعت اور فرمانبرداری نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ سجدہ کی تلاوت کرنا سجدے میں دنیا سے وفات پائے شہادت کا درجہ ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ احزاب کی تلاوت کرنا حق تعالی کا فرمانبردار ہو رحمت الہی سے بیڑا پار ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ سبا کی تلاوت کرنا خدا کی عبادت میں مصروف ہونے کی توفیق نصیب حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ فاطر کی تلاوت کرنا نعمت کے دروازے کھل جائیں گے رنج و بلا سے نجات پائے۔

خواب میں سورۃ یاسین کی تلاوت کرنا عمر دراز عاقبت بے خیر عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں پختگی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ صافات کی تلاوت کرنا اولاد سعادت مند پیدا ہو اس پر دنیا شیدھا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ ص کی تلاوت کرنا بزرگی اور مال میں زیادتی کی دلیل ہے فضل رب جلیل ہے۔

خواب میں سورۃ زمر دیکھنا تلاوت کرنا گناہ معاف ہوں توبہ نصیب ہو رحمت خداوندی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ مومن کی تلاوت کرنا بخشش اور رحمت ملے گی کلی ارزو کی کھلے گی۔

خواب میں سورۃ شوری کی تلاوت کرنا عمر دراز اخرت میں عذاب سے نجات ہو اللہ تعالی کی عنایت ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ حم سجدہ کی تلاوت کرنا قرب الہی نصیب ہو دولت دنیا قریب ہونے کی دلیل ہے ۔

خواب میں سورۃ زخرف کی تلاوت کرنا عبادت میں کثرت ہو نیک کرداری اور سچائی کی عادت ہو۔

خواب میں سورہ دخان کی تلاوت کرنا رات کو عبادت دن کو سچائی کی کوشش ہوگی۔

خوابمیں سورۃ جاشیہ کی تلاوت کرنا توبہ رجوع حق بائے شہادت کا مرتبہ ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ اخصاف کی تلاوت کرنا ماں باپ کی اطاعت نصیب ہو یاد الہی کی دولت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی تلاوت کرنا دشمن پر فتح ہو مال و دولت عطا ہو فضل خداوندی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ فتح کی تلاوت کرنا ہر طرف سے فتح و نصرت حاصل ہو ایمانداروں میں شامل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ حجرات کی تلاوت کرنا کسی کو دکھ نہ دینا اور سخاوت کرنا ایمانداری کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ کی تلاوت کرنا نیکی اور سخاوت کے کاموں کی توفیق ملے گی۔

خواب میں سورہ ذاریات کی تلاوت کرنا اطاعت عبادت میں مشغولیت ہو روزگار اور تجارت میں برکت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ طور کی تلاوت کرنا خدا کی مدد سے دشمنوں پر فتح پائے بیت اللہ کی زیارت ہو۔

خواب میں سورۃ انجم رحمت کے دروازے کھل جائیں گے۔

خواب میں سورۃ قمر کی تلاوت کرنا مشکلات میں آسانی ہو جادو کا سر باطل ہو دشمن پر کامرانی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ رحمن کی تلاوت کرنا دنیا میں مال پائے اقوام نعمت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

سورۃ واقعہ کی تلاوت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں سورۃ واقعہ کی تلاوت کرنا طاعت و عبادت کی توفیق نصیب ہو رحمت الہی قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ حدید کی تلاوت کرنا رنج و سختی سے نجات پائے روزی حلال ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ مجادلہ کی تلاوت کرنا عورتوں سے تکرار ہو راہ دین میں لوگوں سے بیزار ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ حشر کی تلاوت کرنا دشمن پر فتح پائے دینداروں کے ساتھ صحبت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ ممتحنہ کی تلاوت کرنا کام کی ازمائش میں سچائی نصیب ہو نیکوں کی صحبت ملنے کی دلیل ہے۔

خوابمیں سورۃ صفا کی تلاوت کرنا راہ حق میں جہاد کرے اخر شہادت کی موت مرے خواب میں سورہ جمعہ کی تلاوت کرنا خیر و خوبی قریب ہو توبہ نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ منافقون کی تلاوت کرنا صاحب خواب منافق ہوگا یاد کر کے توبہ کرنی چاہیے۔

خوابمیں سورہ تغابن کی تلاوت کرنا سچائی کی عادت پائے درستگی حالات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ طلاق کی تلاوت کرنا عورتوں سے محبت ہو سچائی کی خصلت ہو دینداری دیندار ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab me Surth Tahreem ki Tilawat krna

خواب میں سورۃ تحریم کی تلاوت کرنا حرام سے توبہ اور دوری نصیب ہوگی اللہ کی رحمت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ ملک کی تلاوت کرنا شرف اور بزرگی پائے عذاب قبر سے نجات حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ قلم کی تلاوت کرنا صدقہ اور خیرات دے لوگوں کے ساتھ احسان کرے۔

خواب میں سورۃ حاقہ کی تلاوت کرنا فرائض خداوندی بجا لائے نیکی احسان اور شریعت پر عمل پائے۔

خوابمیں سورۃ معارج کی تلاوت کرنا دشمنوں پر فتح پائے خاتمہ بالخیر ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ نوح کی تلاوت کرنا خاتمہ ایمان پر ہو لعنت شیطان پر ہو۔

خواب میں سورۃ جن کی تلاوت کرنا جن و پری کی نقصان سے محفوظ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ مزمل کی تلاوت کرنا نماز تہجد کی طرف رغبت پائے عبادت کی توفیق ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ مدثر کی تلاوت کرنا راہ راست قریب ہو عبادت کی توفیق نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ قیامت کی تلاوت کرنا توبہ کرے شہادت پائے خدا کی طرف رجوع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ وھو کی تلاوت کرنا سخاوت اور نعمت پر شکر کی توفیق ہو رحمت الہی قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ مرسلات کی تلاوت کرنا راہ راست کی تلاش ہو روزی فراخ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ نباہ کی تلاوت کرنا خوف خدا اور توکل کی دولت نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ نازعات کی تلاوت کرنا عذاب سے امان پائے توبہ کی توفیق نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ عبس کی تلاوت کرنا رائے حق میں خیرات کی توفیق ہوگی ہر ایک مصیبت ٹل جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ تکویر کی تلاوت کرنا ڈر والی چیزوں سے پناہ ملے گی۔

خواب میں سورۃ انفطار کی تلاوت کرنا خوف خدا سے ڈرے دنیاوی مال کی رغبت ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ متففین کی تلاوت کرنا راستی اور سچائی کی تلاش ہو روزی حلال اوردونی معاش ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ انشقاق کی تلاوت کرنا نسل میں ترقی ہو مشکلات میں اسانی ہو دنیا میں کامرانی ہو۔

خواب میں سورۃ بروج کی تلاوت کرنا دنیا میں رنج و غم دور ہو عقبت میں فلاں سرور حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ طارق کی تلاوت کرنا نیک لڑکا پیدا ہوگا نیک کام کرے گا دنیا میں نام روشن کرے گا۔

خواب میں سورۃ اعلی کی تلاوت کرنا ذکر الہی کی کثرت ہو مشکل اسان ہو تجارت میں کامرانی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ غاشیہ کی تلاوت کرنا عذاب قبر سے خوف کھائے توبہ کرے اور رضا الہی میں ثابت قدم ہونے کی دلیل ہے۔

خوا میں سورہ کی تلاوت کرنا فریضہ حج نصیب ہو نیک کاموں میں مشغولیت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ بلد کی تلاوت کرنا لوگوں کے ساتھ احسان کرے افات سے نہ ڈرے۔

خواب میں سورہ شمس کی تلاوت کرنا گنہگاروں سے اجتناب ہو سخاوت کا ارتکاب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ والیل کی تلاوت کرنا تہجد گزار ہو اللہ کا بڑا پیار ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ ضحی کی تلاوت کرنا یتیموں کا پورا خیال ہو سائل کا پورا سوال ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ الم نشرح کی تلاوت کرنا مشکل میں آسانی ہو اللہ تعالی کی مہربانی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ تین کی تلاوت کرنا سختی سے نجات ہو دور مشکلات اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ علق کی تلاوت کرنا عمل و فصحات نصیب ہو زیارت بیت اللہ قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ قدر کی تلاوت کرنا عزت و مرتبہ میں اضافہ پائے شب قدر کا ثواب ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورہ بینہ کی تلاوت کرنا لوگوں کو توبہ اور پرہیزگاری کی ہدایت کرے توبہ کے بعد رحلت کرے۔

خواب میں سورۃ زلزال کی تلاوت کرنا حق گو انصاف کرے مشرک اور کافروں سے نہ ڈرے۔

خواب میں سورہ ادیات کی تلاوت کرنا راہ خدا میں جہاد کرے ہر سانس میں نبی کو یاد کرے۔

خواب میں سورہ قاریہ کی تلاوت کرنا نیکو کا پلڑا بھاری ہو حق کی رضا جوئی سے نعری ہو۔

خواب میں سورۃ تکاثر کی تلاوت کرنا بزرگوں کی زیارت ہو ترک دنیا کی اشارت ہو۔

خواب میں سورۃ عصر کی تلاوت کرنا صبر و قناعت پائے تجارت میں فائدہ اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں صورت ھمزہ کی تلاوت کرنا ترک دنیا کا خیال ہو راہ خدا میں خرچ مال کرے۔

خواب میں سورۃ فیل کی تلاوت کرنا امید دلی بھر ائے دشمن پر فتح پائے۔

خواب میں سورۃ قریش کی تلاوت کرنا خوف و دہشت سے امن پائے لوگوں کے ساتھ احسان کرے۔

خواب میں سورۃ ماعون کی تلاوت کرنا دشمن پر فتح پائے نماز روزے کا پابند ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورت کوثر کی تلاوت کرنا مال و نعمت پائے بہت سی خیرات فرمان فرمائے۔

خواب میں سورۃ کافرون کی تلاوت کرے غم میں خوشی پائے سعادت دارین حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ نصر کی تلاوت کرنا توکل کی توفیق نصیب ہو سعادت حج بیت اللہ عنقریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورۃ توبہ تبت کی تلاوت کرنا عذاب الہی سے ہوشیار ہو بیوی کو دیکھے وہ نہ بدکار ہو۔

خواب میں سورہ اخلاص پڑھنا

خواب میں سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنا نصیب ہو محبت الہی کی نصیب ہو۔

خواب میں سورۃ فلق کی تلاوت کرنا جادو جادوگروں کی شر سے امان پائے بدی کرنے والوں کی شرارت انہیں پر الٹ جائے۔

خواب میں سورۃ الناس کی تلاوت کرنا روزی میں برکت پائے نظر بد سے حفاظت ہونے کی دلیل ہے۔

About the author

admin

Leave a Comment