س سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر خوابوں کی تعبیر

س سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Saeen Se Khwabon Ki Tabeer

س سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جان نے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ س سے شروع ہونے والے مختلف خوابوں کی مختلف تعبیرات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔

خواب میں سانپ دیکھنا،خواب میں سر دیکھنا،خواب میں سورج،ستارے دیکھنا،سرموں دیکھنے کے متعلق خوابوں کو تعبیریں جان نے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں۔

س سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Sheen Se Khwabon Ki Tabeer

خواب میں سر دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں سر کے بال کٹے ہوئے دیکھنا قرض ادا ہو کنج عسرت سے رہا ہونے کی دلیل ہے۔

خوا میں سر اپنا بڑا دیکھنا سرداری پائے فتحاتی کی دلیل ہے۔

خواب میں سانپ دیکھنا

خواب میں سانپ کو پکڑتے ہوئے دیکھنا دشمن پر حملہ اور ہو نہایت فضل اور ہو دشمن مغلوب ہو جائے مقدمے میں کامیابی پائے۔

خواب میں سانپ کا گوشت کھانا مال دشمن سے پائے بےجا صرف ہو جائے

خواب میں سانپ کو فرمانبردار دیکھنا دفینہ ہاتھ آئے گا یا عہدہ حکومت کا مل جائے گا۔

خواب میں سانپ کا حملہ کرنا دشمن حملہ کرے جس سے نقصان ہو حیران ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں سانپ اپنی گود میں دیکھنا لڑکا موزی ہو نقصان پہنچائے یا مالی موزی ملے تونگر ہونے کے دلیل ہے۔

خواب میں سانپ کو ہلاک کرنا دشمن پر فتح پائے مقدمہ میں کامیاب ہو راحت سے اگاہی پائے۔

خواب میں سانپ کو گھر میں دیکھنا روپیہ ہاتھ ائے مگر بیوی اور سانس رنج پہنچائے۔

خواب میں سانپ کو مہربان دیکھنا مالی فائدہ ہو اگر سانپ سیاہ رنگ دیکھے تو فائدہ زیادہ ہو۔

خواب میں سانپ کو چھت سے گرتے دیکھے ناراضگی حاکم کی دلیل ہے مگر قدر قلیل ہے۔

خواب میں ستارہ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں ستارہ ٹوٹتے ہوئے دیکھنا فرزند کا غم اٹھائے یا مال چوری ہو جانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ غم اور چوری سے محفوظ رہ سکیں۔

خواب میں ستارہ روشن دیکھنا ترقی اقبال ہے اصول دولت لازوال ہے۔

خواب میں سورج دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں سورج دیکھنا حکومت اور بلندی کی دلیل ہے فضل رب جلیل ہے۔

خواب میں ساس اور سالی  سے جھگڑا کرنا ناگہانی افتاد پڑے، سالی یا ساس کو خوشی دیکھے تو تعبیر برعکس ہے۔

خواب میں سر اپنا جانور کی طرح دیکھنا جیسے جانور کی شکل کا سر ہوگا اس کے برابر قوت آئے گی۔

خواب میں سرموں  کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں سرمو لگانا پیر شریعت ہو نیکی علامت ہے مثدہ غیبی کی بشارت ہے۔

خواب میں سرمہ دانی دیکھنا خوبصورت عورت پائے مال و دولت ساتھ لانے کی دلیل ہے۔

خواب میں سرمہ زمین پر گرنا رنج و غم کی نشانی ہے مفت کی پریشانی ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ رنج و غم کی پریشانی سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں سرمہ دانی ٹوٹ جانا نحس خواب ہے عورت کا صدمہ یا سخت بیماری ہو صدقہ دے اللہ تعالی آسانی فرمائے۔

خواب میں ساگ دیکھنا افلاس کمال ہو اھل و عیال سے ملال ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سور دیکھنا نوکری کافر کی کرے فسق و فجور مبتلا رہے کسی ظالم کے ہاتھوں گرفتار ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ ان تمام پریشانیوں والی چیزوں سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں سرخ آندھی دیکھنا وبائی امراض پھیلے افتاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خواب میں سقہ کو دیکھنا یا پانی پینا آرزو پوری ہو علم حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ستارہ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں ستارے کو گود میں دیکھنا لڑکا خوش نصیب پیدا ہو یا دل پسند شادی ہونے مال ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں ستارہ غروب ہونا رنج و پریشانی کی دلیل ہے قرضداری بھی ہو جو قلیل ہے۔

خواب میں ستارہ آسمان پر دیکھنا قسمت کا ستارہ چمکے فرزند پیدا ہو یا عورت ملنے  کی دلیل ہے۔

خواب میں ستارہ ٹوٹتے ہوئے دیکھنا بلایات ناگہانی نازل ہو امراض وبائی پھیلنے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں۔

خواب میں سر دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں سر دیکھنا حسین خوبصورت عورت پائے یا نیک اولاد پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سر اپنا کٹا ہوا دیکھنا عہدے سرداری کا جاتا رہے غم و غصہ کھاتا رہے۔

خواب میں سر چھوٹا دیکھنا احمقانہ حرکات سرزد ہوں نصیحت بزرگان نے ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سر اپنا بڑا دیکھنا علم و عقل میں ترقی ہو عزت پائے شادماں ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سر کے بال جلنا قرض سے نجات ہو خوشی دن رات ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سر اپنا ننگا دیکھنا نقصان مال اٹھائے یا فریادی اگے حاکم کی جائے۔

خواب میں سر منڈانا رشتہ داروں سے جھگڑا فساد ہو عورت سے اناج ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ جھگڑے اور فساد کی بیماری سے محفوظ رہ سکے۔

خوا میں سالن کھانا قرضداری دفع ہو کسی مخلص دوست سے نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab me Soui Dekhne ki Tabeer 

خواب میں سوئی دیکھنا مرد دیکھے عورت پائے عورت دیکھے تو شادی ہو یا لڑکی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سوئی گم ہونا نقصان مال ہو یا کسی عزیز سے اذیت کمال ہو ۔

خواب میں سوئی کسی کو دینا دشمن مہربان ہو یا لڑکی کی شادی کا سامان ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سوراخ جسم سے خون نکلنا بیماری آئے گی قرضداری ستائے گی۔

خواب میں سرسوں دیکھنا حلال کی روزی پائے اور کاروبار میں فروغ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سیم کے پھل اور بیچ دیکھنا ملازمت میں ترقی ہونے و دولت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سرکہ دیکھنا مرتبہ پائے گا مال میسر آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سونا دیکھنا

خواب میں سونا رنج و غم لاحق ہوگا لیکن جلد دور ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سونا امانتا دینا عورت دیکھے بر پائے مرد دیکھے تو گھر بنائے۔

خواب میں سونا نثار کرنا بری خبر سننے میں آئے غم و غصہ پائے غریبی نازل ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ غم و غصہ اور غریبی جیسے امراض سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں سور دیکھنا نقطہ مصیبت ہو گنہگار اور بدقسمت ہو۔

خواب میں سورج دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خوامیں سورج دیکھنا دولت پائے گا بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورج کی مانند اپنا منہ دیکھنا تندرستی اور قوت پائے حکومت اور عزت بڑھ جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورج کا اسمان سے اترنا لڑکا پیدا ہو حکومت پائے شادی ہو تو دولت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سورج، چاند اور تارے دیکھنا دین و دنیا کی حکومت ہو اس رشتداروں میں عزت ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سان دیکھنا شیری بیان اور صاحب تاثیر مقرر ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سیاہی دیکھنا قوم کی سرداری پائے یا کسی اعلی افسر سے ملاقات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سیاہی کپڑے پر دیکھنا صاحب قلم جائل و نقصان پائے یا بیماری آنے میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ مصیبت اور بلاؤں سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں سیب دیکھنا خوشخبری ملے بیٹا نصیب ہو عیش و راحت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سینہ کشادہ دیکھنا بہادری میں شہرت پائے مقدمے میں کامیابی اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں سینہ تنگ دیکھنا دولت ملے کنجوسی پائے احباب سے خوشی اور شادمانی اٹھانے کی دلیل ہے

خواب میں سد سکندری دیکھنا کاروبار میں نئی مشکلات پیدا ہو یا کسی معشوق پر شیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سعی کرتے دیکھنا حج پر سعی کرتے دیکھے تو بغیر کوشش کی مال حلال ملے۔

خواب میں سکہ کھوٹا پائے دھوکہ پائے کسی دشمن سے نقصان اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ نقصان اور دھوکے سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں حضرت سلیمان علیہ السلام کی زیارت ہونا خلق میں عزت پائے پریشانی سے نجات حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سلام کی اواز سننا عورت سے سنیں تو شوہر سے تکرار ہو بیمار سنے موت کی بیماری آنے کی دلیل ہے اس کا صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی بیماری سے محفوظ رکھیں

خواب میں سرحد کو پار کرنا علم و عقل میں ترقی پائے مشکلوں میں کامیابی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں سردی میں ٹھٹھرنا عیش و خوشی پائے تمنائے دل آمد ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سود دیکھنے

خواب میں سود سودا خریدنا تجارت میں نفع ہو دشمن دفع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں سود لینا کاروبار نقصان ہو بیماری سے دولت کا زیاں ہونا کی دلیل ہے

خواب میں سولی پر چڑھنا عزت ترقی اور مرتبہ پائے حاکم یا افسر مہربان ہونے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Dal Se Khwabon Ki Tabeer -دال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ڈال اور ذال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Dal aur Zaal se Khwabon ki Tabeer

 

About the author

admin

Leave a Comment