خوابوں کی تعبیر خ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

Khay Se Khwabon Ki Tabeer in urdu-خ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جاننے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھنے لیے تانکہ آپ خ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیرات جان سکیں۔

جیسے کہ خواب میں خون دیکھنا یا خون میں لوٹنا اور اس کے علاوہ بہی بھت کچھ خواب کی تعبیریں بیان کیے گئے ہیں۔

خ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں خاک دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں خاک اڑانا کسی عزیز کی مرنے کی خبر پائے یا ناگانی مصیبت آئے اس پر صدقہ کریں تاکہ تکلیف سے اور مصیبت سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں خاک برسنا شہر پر شہر پر بربادی و تباہی آئے فتنہ فساد کی گرم بازاری ہو جانے کی دلیل ہے۔

خوابمیں خبر سننا علم زیادہ پائے امتحان میں کامیاب ہاں حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خرگوش دیکھنا عورت سے ملاقات ہو بیوی سے آرام ہو بیماری سے نجات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خربوزہ  علم حاصل ہو نعمت پائے حملہ ہو تو لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے

خواب میں خط پڑھنا خبریں خوشی کے سننے میں ائے ارام حاصل ہونے کی دلیل ہے

واب میں خط لکھنا رنج و غم دور ہو حاصل خوشی سرور ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خفا ہونا اگر کسی دوست سے خواب میں خفا ہو تو خوشی کی علامت ہے خبر خوشی کے سننے میں ائے۔

خواب میں خطبہ پڑھنا دینی کام بجا لائے شادی ہو میراث پائے۔

خواب میں خطیب سے مصافحہ کرنا کسی فضل سے فائدہ پائے مال و دولت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں خوان پر کھانا عمر دراز ہو نعمت دنیا باز ہو

خواب  میں خوشبو سونگنا علم دین حاصل ہو فیض بزرگان دین سے کامل ہو۔

خواب میں خون دیکھنا خوابوں کی تعبیر

خواب میں خون دیکھنا اس کو محبت میں مبتلا ہونے اور خوشی لا انتہا ہونے کی دلیل ہے

خواب میں خون میں لوٹنا خوشی اور نعمت حاصل ہونے کی دلیل ہے بہتری کی سبیل ہے۔

خواب میں خون کھانا ناجائز مال پائے جلدی خرچ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خوراک کا بدمزہ ہونا ناجائز خبریں سننے میں آئے صدقہ دے تو نجات پائے۔

خواب میں خون کی قے کرنا گناہوں سے توبہ نصیب ہو نیک نامی کے قریب ہو۔

خواب میں خوشدامن کو دیکھنا خانگی معاملات میں پیشانی بڑے عورت سے رنج و مصیبت اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ پریشانی سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں خوبصورت عورت کو دیکھنا دولت کثیر پائے دنیاوی معاملات میں فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خزانہ دیکھنا غم اورنج پیش آئے پیشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں خزانہ پر قبضہ کرنا دشوار کام آسان ہو دلی مقصد پوری ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خضرعلیہ السلام کی زیارت کرنا کسی مشکل میں غیب سے امداد پائے گناہوں سے باز آئے فضل الہی شامل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خلعت ملنا خوبصورت اور دولت مند عورت سے شادی ہو خانہ ابادی ہو۔

خواب میں خاک پر لیٹنا عمر دراز ہو در دولت باز ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خادمہ کو تنبیہ کرنا نفس ہمارا مغلوب ہو وہ چیز پائے جو مطلوب ہو۔

خواب میں خاک برسنا اپنے گھر پر روپیہ کا فائدہ پائے امیدوں میں کامیاب حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خربوز کا کھیت دیکھنا فرزند ارجمت پیدا ہو یا کسی پرشیدہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خچری کا دودھ پینا حیرانی اور فکر کی دلیل ہے پریشانی کی سبیل ہے اس کا صدقہ کرے تاکہ پریشانی سے محفوظ رہ سکے۔

<

 

Khwabon Ki Tabeer Khay Se

خواب میں خچر کا گوشت کھانا عورت بدکار کا مال پائے حرام میں خرچ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خرما تازہ دیکھنا زیارت حرم نصیب ہو جو دعا کرے قبول ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خیرات کرنا بزرگوں کی مہربانی سے دل مقاصد پورے ہونیکا خیال ہو بلاؤں سے نجات پائے، بیماری دور ہو جائے۔

کاحصول دولت ہو بعض مسرت ہو میں خر پر چڑھنا رنج و غفلت اٹھائے پریشان ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ تکلیف سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں خرمہ دیکھنا علم و ہن حاصل ہو تجارت میں ترقی حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں ہر ماہ خانہ کشاش روزگار ہو اللہ کریم کے فضل سے بیڑا پار ہو۔

خواب میں خون پینا مال حرام پائے اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ پریشانی سے محفوظ رہ سکے

خواب میں خوشہ درخت سے پانا سفر بے فائدہ ہو جائے مگر کچھ نفع آئے گا۔

خواب میں خفا ہونا کسی سے خوشی کا پیغام پائے شادی ہو یا فرزند ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خاک کی بارش دیکھنا کوئی تازہ مصیبت آئے گی یا بیماری کمر جھکائے گی اس پر صدقہ کرے تاکہ مصیبت اور تکلیف سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں خانہ  غیر میں خود کو تنہا دیکھنا جھوٹا الزام لگ جائے شدید بیمار ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خچری کا دودھ پینا بیماری اور رنج پائے گا خوف لائق ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ خوف سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں خربوزہ کا کھیت دیکھنا اقبال بلند ہو بہت خور سند ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خط پڑھ کر مضمون سمجھنا کاروبار میں معاونت پائے اطمینان نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خط مر لگا ہوا دیکھنا رازداری پائے دیانتداری میں شہرت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خط کھلا ہوا دیکھنا راز اور فحش و چھپنے کی تلاش میں ہو۔

خواب میں خشخاش دیکھنا قبض کی شکایت پائے اچانک تکلیف ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ تکلیف سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں خطبہ سننا کسی بزرگ کی زیارت ہوگی یا مالی فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں خوان پر کھانا دیکھنا درازی عمر پائے احباب کی تعداد بڑھ جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں خود سر کا دیکھنا نیک بیوی پائے افات و حوادث سے نجات ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں خوشہ دیکھنا درخت میں دیکھے تو آمد نیکی سالی ہو حرمت دیکھے تو کثرت مالی ہو۔

خواب میں خوشبو مشک دیکھے دین کی دولت پائے عطر دیکھیے تو دنیا کی دولت پائے۔

خواب میں خون گرنا خوف خطر سے دور ہو عیش و ارام سے مسرور ہو۔

خواب میں خیارین دیکھنا ضعف اور نقات کی دلیل ہے بیماری قلیل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خیمہ و خرگاہ  دیکھنا شادی اور سرداری پائے یا حکومت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں خاک کھانا حاصل بہت سا مال ہو یا رسوائی کمال ہو ہر چیز کے لیے۔

خواب میں خشک لکڑی دیکھنا نا امید پائے کسی اجنبی سے دولت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں ختنہ کرتے دیکھنا فسق و فجور سے محفوظ رہے روپیہ اور نعمت دنیا سے محفوظ رہے۔

خوابمیں خچر پر غیر کو سوار دیکھنا مالک خچر کی عورت سے خیانت کرے ہر ایک کی شماطت کرے۔

خواب میں خوش ہونا

خواب میں خوش ہونا۔ سفر کرے تو کیسہ زر پائے یا عورت دو شیزہ ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں خانہ تاریک میں تنہا ہونا بیماری سے گور جھانکے یا افلاس سے خاک پھانکے۔

خواب میں خچر کا گوشت کھانا عورت بدکار کا مال پائے حرام میں خرچ ہونے کی دلیل ہے اس کا صدقہ کرے تاکہ ایسی چیزوں سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں خرم تازہ دیکھنا زیارت حرم نصیب ہو جو دعا کرے قبول ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خیرات کرنا بزرگوں کی مہربانی سے دلی مقاصد پورے ہونیکا خیال ہو۔

خواب میں خاکروب کو دیکھنا بلاؤں سے نجات پائے بیماری دور ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں خارش میں مبتلا ہونا خواندہ مہمانوں کی کثرت سے پریشان ہو اللہ تعالیٰ مہربان ہو۔

خواب میں مبتلا ہونا دولت ملے کاروبار میں ترقی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

<

 یہ بھی پڑھیں۔

ج سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ٹ-ث سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

About the author

admin

Leave a Comment