دال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر خوابوں کی تعبیر

Dal Se Khwabon Ki Tabeer -دال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

Written by admin

دال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

 

دال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جاننے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ دال سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کی تعبیر جان سکہیں۔

دال سے شروع ہونے والے مشہور خواب میں دو منزلہ مکان دیکھنے کی تعبیر اور اس کے علاوہ بہی بہت  سے کچھ  دال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں۔۔

خواب میں درس دینا درس علم فقہ یا حدیث ہو تو دولت عقبی پائے اگر انگریزی ہو تو دولت دنیا سے مالا مال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں درخت دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں درخت میں بے مزیدار دیکھنا  تو ذلیل و خوار ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے اگر میوادار دیکھے تو آباد رہے۔

خواب میں درخت پھولوں کا دیکھنا روپیہ بے شمار پائے یا معشوق دل پسند ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں درخت پر چڑھتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھنا مرتبہ بلند پائے یا حاکم سے فائدہ اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں دروازہ عالی شان دیکھنا اور عورت نیک پائے یا کوئی سرکاری نوکری ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں دریا سے پار ہونا تحصیل علم سے فراغت ہو رنج مبدل بے راحت ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دریا میں آپ کو ڈبوتے ہوئے دیکھنا نیک کاموں سے کنارہ کرے برے کاموں میں جا پڑے اس پر صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی برے کاموں سے محفوظ رکھیں تاکہ برے کاموں سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں دودھ عورت کا پینا اگر عورت منکوحہ ہے تو الفت زیادہ ہو اگر غیر منکوحہ ہے تو اس سے فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دختر پیدا ہوتے ہوئے دیکھنا اگر عورت دیکھے تو پیسر ہو مرد دیکھے تو دختر ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دوزخ کے عذاب میں خود کو گرفتار کرنا بیوی بدصورت یا بد سیرت ملے تنگ کرے نہایت بے تنگ کرے۔

خواب میں دلدل دیکھنا مال سے مالا مال ہو ترقی دولت اقبال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دل دیکھنا اہل دلوں میں شمار ہو یا بے تدبیر متلاشی درہم و دینار ہاتھانے کی دلیل ہے

خواب میں دودھ حلال جانور کا پینا روزی حلال پائے پیسہ کثیر ہاتھ انے کی دلیل ہے

خواب میں دودھ حرام جانور کا پینا عورت بدکار سے ملال ہو پریشانی کمال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دیو کو دیکھنا اگر خوش رہو مرتبہ بلند پائے علم و معرفت بڑھ جانے کی دلیل ہے خواب میں اگر بد شکل دیکھے تو رنج اٹھائے

خواب میں دہی دیکھنا سفر خوشی پیش آئے تندرستی کے ساتھ واپس گھر آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں دیوانہ کو دیکھنا فکر میں مبتلا ہو آفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خواب میں دلال کو دیکھنا رہنما پائے گناہوں سے توبہ نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواہ میں دو شالا دیکھنا امیر سے عزت پائے یا عورت مالدار خاتون آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں دار پر چڑھنا ترکی عمر اقبال کی دلیل ہے اصرار حق ظاہر ہونے کی سبیل ہے۔

خواب میں دال پکانا فتن و فساد کی بنیاد ہے مل ملال معاملات خانہداری میں زیادہ ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ فتنہ اور فساد سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں دانت دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں دانت سونے یا چاندی کے دیکھنا بیماری کی علامت ہے یا باعث ہلاکت ہے صدقہ دے تاکہ بھلائی ہو اور مصیبت ٹل جائے

خواب میں دانت اپنے گرتے دیکھنا عمر دراز ہو در راحت باز ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دانت گرنا درازی عمر دولت کی نشانی ہے بعض صحت و شادمانی ہے ۔

خوابمیں دانت میں درد ہونا رشتے داروں سے مال ملال ہو دشمنی کا خیال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دختر کو گود میں دیکھنا دولت ملے عزت و اقبال میں ترقی ہونے کی دلیل ہے

خواہ میں درخت خاردار دیکھنا صحت خراب ہو بیماری زیادہ ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ صحت اور تندرستی سے مالا مال ہو

خواب میں دروازہ بند دیکھنا افلاس و تنگدستی میں مبتلا ہو قرضداری حادث سے سوار ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دروازہ کھول دیکھنا کشا شیروزگار ہو فضل خدا سے بیڑا پار ہو

خواب میں دالیز بلند دیکھنا نیک عورت سے شادی ہو خانہ ابادی میں اباد ہو

خواب میں دالیز پوسیدہ دیکھنا بدعتوار عورت پائے نہایت وقت اٹھانے کی دلیل ہے

خواب میں حضرت داؤد علیہ السلام کی زیارت کرنا حکمرانی پائے دولت و عزت ہاتھ انے کی دلیل ہے

خواب میں دو منزلہ مکان دیکھنا ایک بیوی کی موجودگی میں دوسری عورت سے شادی ہونے کی دلیل ہے خواب میں دوا دیکھنا بیوی کو حمل قرار پائے گا عورت دیکھے تو مال ہاتھ انے کی دلیل ہے

خواب میں دونوں ہاتھ میں مہندی دیکھنا عورت کے لیے مبارک ہے مرد دیکھے تو دونوں عذاب ہے

خواب میں دوزخ کا عذاب دیکھنا دنیاوی جھگڑوں میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دوزخ میں انا ناز خواب ہے اللہ اس کے عذاب سے بچائے صدقہ دے دوزخ سے نکلنا دین کی تکمیل اور گناہوں سے رہائی ہوگی مال سے نقصان اٹھانے کی دلیل ہے

خوا میں دلدل دیکھنا ندامت ہوگی مالی نقصان ہونے اور مصیبت انے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ مصیبت سے محفوظ رہ سکے۔

خوابمیں دریا میں غسل کرنا صحت اور خوشی حاصل ہونے توبہ کرے اور صدقہ دے۔

خوامیں دریا کے پار ہونا عمین پر ائے گی تنگی دور ہونے کی دلیل ہے دریا کے موج کو دیکھنا تکلیف سے نجات پائے مالی فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دریا میں ڈوبنا مصیبت ائے گی کوئی ناگہانی افت نازل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دریا میں تیرنا دولت بہت سی پائے مزے سے زندگی بسر ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دریا دیکھنا بادشاہ سے مالا مال پائے یا امتحان میں کامیاب بھی حاصل ہونے کی دلیل ہے

خوا میں دوربین دیکھنا سفر دراز ہو یا مہمان خاص انے کی دلیل ہے۔

Khwabon Ki Tabeer Dal Se

خوابمیں دربار دیکھنا حکومت کی طرف سے عزت پائے دولت ہاتھ انے کی دلیل ہے

خواب میں دلی شہر دیکھنا بلندی کے بعد بستی اور بستی کے بعد بر عروج پائے گا ۔

خوابمیں دوات خالی دیکھنا غریبی ائے گی تنگدستی پریشانی دکھائے گی۔

خواب میں دوات میں سیاہی دیکھنا امید برائے معقول روزگار پائے۔

خوابمیں دیوار سے گرنا اور زیادہ ستائے گی روزی میں کمی ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ روزگار کی کمی سے محفوظ رہ سکے۔

خوابمیں دروازہ جل جانا دیکھنا رسوائی کمال ہو موت کا خیال ہے اس پر صدقہ کرے

خوا میں دروازہ دوسرا بنانا بیوی سے ملال ہو دوسری عورتوں کا خیال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دیوار بنانا مرتبہ بڑے عزت پائے عورت دیکھے تو شادی یا فرزند ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دینار سرخ دیکھنا مرد دیکھے تو مال پائے اور دیکھے تو لڑکی پیدا ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دیکھ دیکھنا خوبصورت مال پائے یا لڑکا خوبصورت پسا پائے

خواب میں دوہا دیکھنا فساد کی دلیل ہے اور لڑائی قلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ فساد سے محفوظ رہ سکے خوا میں دلہن دیکھنا خوشی ہو عزت بڑے مال پائے شادی ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دروازہ کشادہ دیکھنا رزق میں فراغی ہوگی

خواب میں درہم لینا علم دین وسیع ہو رزق میں توصیح ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں درہم تیار کرنا کسی اچھی جگہ شادی کی بات ہو خوشی دن رات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دینار دیکھنا روزی رزق پائے مرتبہ میں ترقی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دانے ہاتھ میں مہدی دیکھنا مرد دیکھے تو خون ناحق پر مجبور ہو عورت دیکھا تو خوشی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں درخت خاردار اور بے سمرہ دیکھنا بیماری انے کی لیکن جلدی شفا ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں درخت پھلدار دیکھنا مال بہت سے پائے خوش و خرم ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں درخت پر چڑھنا رنج دور ہوگا بعض خوشی اور سرور ملنے کی دلیل ہے۔

خوابمیں درخت دیکھنا شادی ہو کر اباد ہونے اور بیٹا پیدا اور دلشاد ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں دانت گرنا راست بازی قلیل ہے ترازی عمر کی دلیل ہے ۔

خوابمیں دانت اکھاڑنا زیادتی مال ہو رشتہ داروں سے جدائی کا ملال ہو خواہ میں دانت سامنے کے دیکھنا خوشی اور سرور ہوگا رنج و غم دور ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دانت سامنے کی گرنا بیٹی بہن یا کسی رشتہ دار کے انتقال کی خبر ائے گی۔

خواب میں دانت سونے کی دیکھنا بیماری ائے گی لیکن جلد صحت یاب ہونے کی دلیل ہے۔

خوامیں دانت چاندی کے دیکھنا مال و دولت تباہ ہو سخت تکلیف کا سامنا اٹھانا پڑے گا اس پر صدقہ کرے تاکہ تکلیف اور تباہی سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں دختر پیدا ہوتے ہوئے دیکھنا عورت دیکھے تو گودا ہری ہو مرد دیکھے تو مصیبت سے بری ہونے کی دلیل ہے۔

خوامیں دودھ دھونا فن میں کمال حاصل ہونے عورت سے مال حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Islamic khwab mein darwaza Bajana

خوابمیں دروازہ بجانا عورت دیکھے تو شادمانی قلیل ہے خواب میں دشمن سے بھاگنا مراد دلی پر انے کی دلیل ہے اللہ بڑا جلیل ہے۔

خواب میں دروازہ گھر سے دور دیکھنا بری عورت سے ماں پالا پڑے یا گھر میں تالا پڑے گا اس پر صدقہ کرے خواب میں دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا اللہ کی نایات سے ناگہانی آفت سے محفوظ رہنے کی دلیل ہے۔

خواب میں دشمن کو الگ کرنا نفس امارہ پر غالب آئے احکام دین بجا لائے

خواب میں دامن نچوڑنا بیمار ہو شفا پائے قرض ادا ہو جائے لڑکی جوان ہو تو شادی کا سامان ہو جائے۔

خواب میں دودھ پینا دینی و دنیاوی نعمت حاصل ہونے علم معرفت میں کامل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دوزخ سے نکلنا قرض کے عذاب سے نجات پائے مفلصی دور ہونے کی دلیل ہے دوات ٹوٹ جانا حاملہ دیکھے تو اسکات حمل ہو جائے بیمار دیکھے تو شفاف پائے

خواب میں دلدل میں پھنسنا روزگار میں خلل پڑے قرضداری بڑھنے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ قرضداری سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں دیوار باندھنا مشکلات سے نجات پائے دشمنوں کا ڈر دور ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں دیگ میں کھانا پکانا دنیاوی نعمت بے شمار پائے مال پائے مالدار ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں دوا پینا بے روزگار ہو تو روزگار پائے بیمار ہو تو شفا ہو جائے

خواب میں دوزخ بھڑکتے ہوئے دیکھنا بزرگوں یا حکام کے عطا پائے گناہوں سے تائب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دودھ پینا حلوائی کے ہاں دنیاوی نعمت حاصل ہو ترکی روزگار شامل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں درخت کھجور پر چڑھنا نقصان کی دلیل ہے صدقہ دینا ہی نجات کی سبیل ہے۔

خواب میں درخت کاٹنا رنج و غم میں مبتلا ہو مصیبت کا سامنا کرنا پڑے گا خواب میں درختوں میں کامیابی ہونے مشکلات میں خدا کفیل ہونے کی دلیل ہے۔

خوابوں کے متعلق یہ بہی پڑھیں

About the author

admin

Leave a Comment