ص اور ض سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر خوابوں کی تعبیر

ص او ض سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر
Written by admin

ص و ض سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

اس پوسٹ میں ص، اور ض سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کی تعبیر لکھیں گئے ہیں ، تانکہ آپ آسانی سے ص اور ض سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جان سکھیں۔

مثلاً،ضمانت دینا خواب میں،صحن دیکھنا،فوج دیکھنا اس کے علاوہ بہی بہت سے خواب اور ان کی تعبیر بیان کیے جا چوکہے ہیں آپ اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں۔

Saad se Shuru Khwabon ki Tabeer

خواب میں صاف باندھنا

خواب میں صاف باندھنا عزت و مرتب میں ترقی ہو حاکم وقت سے فائدہ پہنچنے کی دلیل ہے

خواب میں صندل لگانا شادی ہو یا نیک نامی مشہور نزدیک کو دور ہونے کی دلیل ہے

خواب میں صافہ سر سے گرنا مرتبے میں تنزل ہو نہ ثواب ہے اس کا صدقہ کرے

خواب میں صف بستہ ہونا نماز میں غریبوں کو فائدہ پہنچائے دین کی طرف رغبت پائے

خواب میں صف بستہ فوج میں ہونا جدوجہ سے روپیہ کمائے قوت عمل بڑھ جائے

خواب میں صابن دیکھنا

خواب میں صابن دیکھنا صفائی قلب کی حاصل ہو مریض دیکھے تو صحت کامل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں صدقہ دینا بلائیں دور ہوں دوست مسرور ہوں دشمن رنج اٹھائے گا

خواب میں صندوق کھلا دیکھنا کشاز کار ہو فائدہ بستیار ہو

خواہ میں صندوق بند دیکھنا امید میں ناکامی پائی پریشانی اٹھائے اس پر صدقہ کرے تاکہ پریشانی سے محفوظ رہ سکے

خواب میں صراحی دیکھنا مئے عشرت سے مامور ہے دولت دنیا سے مسرور ہے

خوام صراف کو دیکھنا جھوٹا الزام لگایا جائے یا کسی سے دھوکہ پائے

خواب میں صحرا دیکھنا سفر پیش آئے اور اس سفر میں تکلیف اٹھائے صدقہ کریں تاکہ تکلیف سے محفوظ رہ سکے

خواب میں صندوق دیکھنا

خواب میں صندوق دیکھنا غلام یا کنیز یا خادم خیر خواہ پائے اے شعرا م اٹھانے کی دلیل ہے

خواب میں صراہی پانی سے لبریز دیکھنا دلیوں میں دھومی کامیابی پائے کوئی مقصد پورا ہونے کی دلیل ہے سرائی خالی دیکھے تو تعبیر اس کے برعکس ہے

خواب میں صندل دیکھنا کنواری دیکھیں تو شادی ہو شادی شدہ دیکھے تو اولاد پائے

خوا میں صدقہ لینا خواب میں کسی سے درویزہ گری میں مبتلا ہو جائے پریشانی اٹھائے جو لیتے ہوئے دیکھے وہی کسی کو دے دے۔

خواب میں صابن سے نہانا قرض ادا ہو بیماری سے شفا ہو خواب میں صابن سے کپڑا دھونا ملزم دیکھے تو عدالت سے بری ہو بے اولاد ہو تو اولاد ہونے کی دلیل ہے

خواب میں حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی نیاز دیکھنا عورت دیکھے تو خوشی ہو مرد دیکھے تو بگڑا ہوا کام بن جانے کی دلیل ہے

خواب میں صحن گنجان تنگ دیکھنا کاروبار میں خسارہ پائے مشکلات میں پھنس جانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ مشکلات سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں صحن کشادہ دیکھنا تجارت میں کامیابی ہی امیدوں میں شادابی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں صفائی کرنا گھر کے اندر صفائی کرنا برائی ہے باہر صفائی کرنا ترقی اور بھلائی ہے

خواب میں صفا و مروہ دیکھنا نیکی زہد اور تقوی کی دلیل ہے اسائش دنیا قلیل ہے

خواب میں صدقہ کہلانا دل میں سختی آئے مگر افات و بریت سے امان مل جائے

خواب میں سن میں سونا دین میں اضاف ائے لامذاب ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ غیر مذہب ہونے سے محفوظ رہ سکے

خواب میں صلح کرانا مال و دولت پائے عمر دراز ہونے کی دلیل ہے

خواہ میں سرائے نامعلوم دیکھنا کسی نامعلوم جگہ سے فائدہ پہنچے یا لمبا سفر فائدہ مند پیش ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں صراہی معلوم دیکھنا کہیں سے شادی کا پیغام ائے یا امتحان میں کامیابی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں صراف دیکھنا اچھے برے کی پہچان ہو یا حافظ قران ہو خواہ میں سراہی دیکھنا سعادت مند بیوی پائے یا غم خوار دوست ہاتھ انے کی دلیل ہے۔

خواب میں صحبت کرنا

خواب میں صحبت کرنا عورت سے عورت کی پوشیدہ رازوں سے اگاہی نصیب ہو عورت خاوند کی اطاعت گزار اور دوست ہونے کی دلیل ہے

خواب میں صحبت کرنا اجنبی عورت سے مالی مفاد بھائی عیش و آرام اٹھانے کی دلیل ہے صحبت کرنا واقف عورت سے اچھا خیال ہوگا مگر دولت کا زوال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں صحبت کرنا باکرہ سے شروع میں کامیابی ہو مگر بعد میں خرابی اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ اللہ تعالی محفوظ رکھے

خواب میں صحبت کرنا مرد سے تباہی و بربادی نازل ہو صدقہ دے تو نجات اٹھانے کی دلیل ہے۔

ض سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں ضمانت کارو روپیہ ادا کرنا کسی محب کی طرف سے تکلیف آئے یا کسی رشتہ داری کی طرف سے رنج اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں ضمانت دینا مرض سے شفا پائے مفلصی دور ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ضیافت کھانا جس کے ہاں ضیافت کھائے وہ ذائقہ قربت چکھائے۔

خواب میں ضمانت دینا مرض سے شفا پائے باہم محبت بڑھ جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں ضعیف ادمی دیکھنا کمزوری کی علامت ہے قسمت کی شکایت ہے ۔

خواب میں ضمیمہ پڑھنا علم عقل ترقی پائے دولت اور شہرت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ضماد کرنا کسی چیز کا خوش کی بات ہوگی دوستوں سے ملاقات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ضیافت کرنا دلی میں سختی آئے گی دولت ضائع ہونے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Khwabon Ki Tabeer Zay Se-ز سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

 

س سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Saeen Se Khwabon Ki Tabeer

About the author

admin

Leave a Comment