پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ج سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Jeem se Khwabon ki Tabeer

اس پوسٹ میں آپ ج سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کی تعبیرات کے متعلق جان سکتے ہیں،

جیم سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیرات جانے کے لیے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں۔

  ج سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Jeem se Khwabon ki Tabeer

خواب میں جنگل دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں جنگل ہرا دیکھنا رنج دفعہ مسرت کا سامنا ہو تکلیف رفع ہو

خواہ میں جنگل خشک دیکھنا رنج و غم کا سامنا ہو مصیبت پیش آنے کی دلیل ہے

خواب میں جنگل ہرا دیکھنا رنج دفعہ مسرت کا سامنا ہو تکلیف رفع ہو خواہ میں جنگل خشک دیکھنا رنج و غم کا سامنا ہو مصیبت پیش آنے کی دلیل

خواب جنگل میں دوڑنا مصیبت سے نجات پائے پریشانیوں کا دور ختم ہو جائے۔

خواب میں جنگلی درخت بدن میں دیکھنا فرزند خوش نصیب پیدا ہو یا کسی معاشیوں پر شیدا ہو۔

خواب میں جھنڈا دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں جھنڈا سرخ دیکھنا خوشی حاصل ہو مسرت شامل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں جھنڈا زرد دیکھنا اجزا سب سے مائدہ ہو بیماری حضرت سے زیادہ ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے

خواب میں جھنڈا دیکھنا عمر دراز ہو راحت بلی کی دلیل ہے

خواب میں جھنڈا سرنگوں دیکھنا عزت میں زوال ہو کسی بزرگ کا انتقال ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں جھنڈا سفید دیکھنا بڑے ایمانداروں میں شامل ہو بزرگوں کا درجہ مل جائے

خواب جھنڈا سبز دیکھنا سفر بیت اللہ پیش آئے مقامات مقدسہ کی زیارت پائے

خواب جھنڈا سیاہ دیکھنا گنہگاروں کا سردار ہو نہیت شقی اور شفا کار ہو

خواب میں جھنڈا سرنگوں دیکھنا عزت میں زوال ہو کسی بزرگ کا انتقال ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں جہاد کرنا دنیا میں بڑا وقار ہو عاقبت میں بیڑا پار ہو

خواب میں جونک دیکھنا عذاب مبتلا ہو رنج و تاب کا سامنا ہو یا کسی یتیم کا مال ہاتھ آئے یا مفت میں ضائع ہو جانے کی دلیل ہے

خواب میں جواہر دیکھنا علم سے بہرہ یاب ہو جہل سے اجتناب ہو۔

خواب میں جہاز دیکھنا سفر حج پیش آئے عزیز و اقارب سے جدائی پائے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں جال میں مچھلی پھانسنا دلی مقصد میں کامیابی اٹھائے مال و دولت ہاتھ آنے کی دلیل ہے

خواہ میں جہاز پر سوار ہونا کاروبار بھی خوشگوار تبدیلی ہو

خواب میں جالا مکڑی کا دیکھنا کوئی دشمن چھپ کر نقصان پہنچائے یا کاروبار میں خسارہ اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں جانور حلال ذبح کرنا فائدہ کثیر پائے کاروبار میں ترقی ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں۔

ٹ-ث سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Taa se Shuru Khwabon ki Tabeer

خواب میں جانور حرام کا مارنا مقدمے میں کامیابی اٹھائے روپیہ زیادہ خرچ ہوجانے کی دلیل ہے۔

خواب میں جائیداد کا مالک ہونا اچھی خبر سننے میں آئے کامیابی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں جنازہ دیکھنا بیماری سے صحت پائے مسرور  و شادبانی ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں جنت کی سیر کرنا کوئی بڑی نعمت پائے بال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں جھولا جھولنا عورت سے آرام پائے مگر دل کمزور ہونے کی دلیل ہے

خواب میں جھاڑو دینا غیر ضروری خرچ سے زیر بار ہو،قرض خواہوں میں خواری ہو۔

خواب میں جسم کے اپنے ٹکڑے دیکھنا عزت و مرتبہ حاصل ہو سر بلدی کامل ہو

خواب میں جشن شادی میں شریک ہونا رنج و غم کی نشانی ہے مفت کی حیرانی ہے

خواب جوتا گم ہونا عورت سے لڑائی ہو جائے مفارقت پیش آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں جوتا ٹوٹ جانا سفر میں ناکامی ہو کاروبار بے خوابی ہو

خواب میں جوا کھیلنا ہمت سے دشوار کام حق جا پائے کشائش روزگار ہونے کی دلیل ہے

خواب میں جیل میں بد ہونا دیدی احکامات بجا لائے دنیاوی عزت اور نام پائے

خواب میں جواہرات پانا دلی مقصد میں کامیابی ہو حسب مرضی شادی ہونے کی دلیل ہے

خواب میں ذبح کرنا دولت سے بالا بال ہو خوشی کمال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں جانور خون الودہ دیکھنا عزت اور سردی پائے شہرت اور کامیابی ہاتھ آنے کی دلیل ہے

خواب میں جنگ میں قتل ہونا عزت اور سرداری پائے یا شادی ہونے کی دلیل ہے

خواب میں جنگ ہوتے ہوئے دیکھنا فریقین میں صفائی ہوگی بد لڑائی ہوگی

خواب جنگل دیکھنا مقدمہ میں فتح ہو غم دور ہو دشمن دفع ہونے کی دلیل ہے

خواب ہے جسم اپنا دیکھنا ڈرگاہ دیکھنے کی صورت میں غریبی ائے گی وہ پلس سی دکھائے گی

خواب میں جب تاریخ خریدنا عمر دراز اور صحت نصیب ہوگی مالداری قریب ہونے کی دلیل ہے

خواب میں جنب پتری بنانا برد کے لیے برائی ہے عورت اور بچوں کے لیے عمر درازی ہونے کی دلیل ہے

خواب میں دولہا جھولنا عیش و عشرت اور ہوس پرستی بھی روپیہ خرچ ہونے کی دلیل ہے

خواب میں ہوائی جہاز دیکھنا رنج و غم سے رہائی حاصل ہونے امتحان بھی کامیابی حاصل ہونے کے دلیل ہے ۔

خواب میں جوان کسی کا سر کاٹے دشمن کا سر کاٹنا ظلم کرنے کی دلیل ہے تو دوست کا سر کاٹنا دولت اور خوشی کی سبیل ہے

خواب میں جبرائیل علیہ السلام کا کچھ دینا بادشاہ وقت قدر کرے گا مرتبہ بڑھے گا۔

خواب میں جادو کرنا باطل کام کرنیکی دلیل ہے معمول کے لیے فساد کی سبیل ہے

خواب میں جھاڑو کسی دوسرے کے مکان میں دینا اس شخص کے مکان سے دولت پائے یا اس مکان سے چوری کا مال ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں جبہ عمدہ پہننا  مصیبت ٹلنے کی نیک بخت اور صاحب نصیب بیوی ملنے کی دلیل ہے۔

About the author

admin

Leave a Comment