ڈ اور ذال شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر خوابوں کی تعبیر

ڈال اور ذال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Dal aur Zaal se Khwabon ki Tabeer

ڈال اور ذال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

پ سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر

اس پوسٹ میں آپ ڈ اور ذال سے تمام خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں۔

ڈال سے مثلا خواب میں ڈول پانی کی دیکھنا یا ڈاڑھی کی بال اکھاڑنا اور اس کے علاوہ بہت کچھ ڈال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

اور ذال سے مثلاً ذبح کرنا حرام جانور یا حلال جانور کا خوابوں کی تعبیر جان نے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ کو ڈال اور ذال کے تمام خوابوں کی تعبیر مل سکہیں۔

 

ڈال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں ڈاک کا درخت دیکھنا کسی طرح کی خوشی پائے بگڑا ہوا کام بن جائے۔

خوابمیں ڈھول بجانا کسی معاملے میں رسوائی ہو راز فاش ہو ہونے سے جنگ ہسائی ہو۔

خواہمیں ڈولی میں بیٹھنا عورت دیکھے تو خوشی پائے مرد دیکھے تو بیمار ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے

خوا میں ڈول دیکھنا اگر خالی ڈول دیکھے تو مفلسی کی دلیل ہے۔ اگر پانی بھرا ہوا دیکھے تو خوشی اور شادمانی بے عدیل ہے۔

خواب میں داڑھی عورت کی دیکھنا پیشانی پر دیوگی کے داغ پائے شور کی وفات ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں ڈاڑھی نوچنا غم گرفتار ہو رنج ناداری بیسار ہو

خواب میں داڑھی مونڈانا نعمت زائل ہو نوحست خواب بحث صدقہ خیرات کرے۔

خواب میں ڈاڑھی مختصر دیکھنا پریشانی ہو قرض بڑے افلاس سر چڑھے

خواب میں داڑھی دراز دیکھنا علم اقبال میں ترکیب ائے دولت مند ہونے کی دلیل ہے

خواب میں داڑھی پر قصاب  کرتے دیکھنا آرائش دنیا کی نشانی ہے انجام حیرانی پیش آنے کی دلیل ہے۔

Dal se Shuru hone wala khwabon ki Tabeer

خواب میں ڈاڑھی چڑھے دیکھنا خجالت پیشانی پیشمانی لائق ہو اورنج و مصیبت الاعلی کو اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں داڑھی گنی دیکھنا توانگر کو زیادتی مال ہو مفلص کو ترقی عیال سے جان وبال ہو اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں ڈرنا کمزوری دل جگر کی بیماری آئے گی یا محبوب سے لڑائی ہوگی لگا لینا کام میں ترقی عجیب ہو اور خوشی حالی نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خوا میں داڑھی دیکھنا شادی ہو عزت پائے مرتبہ بڑھ جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں داڑھی تراشنا بے دینی کی لعنت برے سے روزی کو ترس ہے

خواب میں داڑھی اکھاڑنا عیش و عشرت بڑھے گی فضل خرچی کی عادت بڑھنے کی دلیل ہے

خواب میں داڑھی کے بال اکھاڑنا رشتے داروں سے تکلیف پہنچے دل گیری ہوں پریشانی ہو اور ندامت میں اسیر ہونے کی دلیل ہے

خواہب میں ڈولی پانی کی دیکھنا دلی امیدوں میں کامیابی کی دلیل ہے فضل رب جلیل ہونے کی دلیل ہے۔

ذال سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خوا میں ذکر خدا کرتے دیکھنا اگر مسجد میں دیکھے تو عابد ہو پہلے فاسد ہو اگر لب دریا دیکھے مرشد پائے دریائے وحدت میں کوتا لگائے

خواب میں ذبح کرنا حلال جانور کو حاکم سے نفع ہو رنج و تکفیف دفع ہونے کی دلیل ہے

خواب میں ذبح کرنا حرام جانور کو دشمن دفع ہو مال میں نفع ہونے کی دلیل ہے

خوا میں ذکر یعنی اعلی تناسل تراز دیکھنا اولاد سے غور فرما ہو اقبال بلند ہو۔

خواب میں زیلدار بننا رعایہ اور حکومت دونوں میں عزت ہو رسوخ بڑے اور شہرت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ذخیرہ دیکھنا لاٹری یا دفینہ پائے یا کہیں سے انعام ہاتھ آنے کی دلیل ہے ۔

Zaal se Shuru hone wala khwabon ki Tabeer

خواب میں ذوق کا دیوان پڑھنا شاعری کا شوق ہوگا گانے کا ذوق ہوگا اس کا صدقہ کریں تاکہ یہ چیزوں سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں زگن اچھی دیکھنا خاندان کی سرداری پائے مالدار ہو سرپنچ ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں زیب بھیڑیا دیکھنا دشمنوں سے لڑائی ہو مدت کے بعد صفائی ہونے کی دلیل ہے۔

About the author

admin

Leave a Comment