خوابوں کی تعبیر چ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

چ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Khwabon ki Tabeer Chay se

چ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر۔

اس پوسٹ میں آپ (چ) سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کی تعبیرات جان سکتے ہیں جن کو جاننا انتہائی ضروری ہے جیسے کہ چاند کو دیکھنا چاندنی کو دیکھنے کی تعبیرات اس کے علاؤہ بہی بہت کچھ۔

اس وجہ سے خوابوں کی تعبیریں معلوم کرنے کے لئے ہمارے ویب سائیٹ کو اور ہماری پوسٹز کو ضرور وزیٹ کریں شکریہ۔

Khwab me Chand dekhnaچ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں چاند دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں چاند دیکھنا عالم یا حکیم ہو بزرگی پائے عاقل و فہیم ہو جائے یا فرزند ایک پیدا ہو زمانہ اس کا شیدا ہو۔

خواب میں چاند گرہن دیکھنا خاندان نہیں بزرگ فرافت آئے یا مفلسی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چاند کا ابر الود ہونا رنجو پریشانی کی دلیل ہے مگر قدر قلیل ہے۔

خواب میں چاند گرہن دیکھنا عورت دیکھے تو ہمت گر جائے مرد دیکھے تو مفلسی پائے

خواب میں چاند ہاتھ میں دیکھنا آرام و راحت حاصل ہونے خوشی اور شادمانی کامل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چاند ہاتھ میں انا کشائش رزق کی دلیل ہے۔

خواب میں چراغ روشن دیکھنا عمر دراز ہو اولاد ہو یا شادی کرے بیوی ملے گھر اباد ہو

خواب میں چتر دیکھنا حکومت اور ریاست پائے دولت بے حد ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں چھال کسی درخت کی کھانا ہلاکت میں مبتلا ہو ہلاکت کا سامنا ہو اس پر صدقہ کرے تاکہ مصیبت اور ہلاکت سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں چادر دیکھنا عورت خوش اسلوب ملے نہایت مرغوب ملے یا لڑکی نیک پیدا ہو زمانہ اس کا شیدا ہو

خواب میں چوہے کو دیکھنا کھاتے ہوئے عورت بدصورت و بصیرت پائے رنج و غم اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں چوکھٹ چومتے اپ کو دیکھنا زن کا مرید ہو فاسق شدید ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چراغ گل ہونا اولاد کی طرف سے صدمہ پائے یا خود بیمار ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں چاندی کھو جانا بدبختی کی دلیل ہے مگر قلیل ہے چادر اوڑھنا عورت با عصمت سے شادی ہو خانہ ابادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چشمہ صاف پانی کا دیکھنا خوشحالی ہو نہایت فارغ البالی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چکی پیسنا شروع کام میں دشواری پائے بعد میں بعد میں کامیابی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چکور دیکھنا بیوی سے آرام ملے یا حکومت سے آرام ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں چھینک آنا خواہشات دلی پوری ہو  باعث سرور ہونے کی دلیل ہے۔

Khwabon Ki Tabeer Chay Se

خواب میں چڑیا اڑتی دیکھنا خوشخبری سننے میں آئے مشہورہ صحیح ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں چڑیا پکڑنا ہاتھ سے غیر متوقع ذرا سے فائدہ پائے مشہور صحیح ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں چنبیلی کا پھول سونگنا لڑکی پیدا ہونے کی علامت ہے کنوارا دیکھیں تو شادی ہونے کی علامت ہے۔

خواب میں چرس پینا کوئی حیرت انگیز خبر سننے میں ائے یا بیمار ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چارپائی پر لیٹنا دلی خواہش پوری ہو بیمار ہو تو شفا ضروری ہے۔

خواب میں چمڑا خریدنا دولت ملے دوستوں میں عزت ہو دشمنوں پر دہشت ہو۔

یہ بھی پڑھیں:
ب سے شروع ہونے والے 19 خوابوں کی تعبیر

الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں

-خوشخبری والے خواب کی تعبیر کیسے معلوم کریں-خواب کی تعبیر اردو کتاب pdf

خواب میں چیل اڑتے دیکھنا ناگہانی مصیبت نازل ہو مگر جلدی زائل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چیخیں مار کر رونا رنج و پریشانی کا سامنا ہو مشکل عزت کا سامنا ہو۔

خواب میں چلم بھڑنا عزت و مرتبہ جاتا رہے تنزل آتا رہے۔

خواب میں جھلم گھڑی کی ٹوٹنا صحت خراب ہو روزگار سے اجتناب ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چین کے ملک کی سیر کرنا علم حاصل ہو مسرت کامل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چیل بک کھو جانا اور ایسے رنج اٹھائے مصائب سے نجات پائے

خواب میں چالیسویں کی نیاز دلانا روزی غیب سے روحانی علم حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خوابمیں چیچک میں مبتلا ہونا معاملات میں دنیاوی میں آسانی ہو دولت سے کامرانی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چڑیا کا ہاتھ سے اٹھ جانا کسی معاملے میں ناکامی ہو سخت بدنامی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں چیونٹی دیکھنا مصیبت پیش آئے غم سے دل دکھ پائے گا۔

خواب میں چارپائی پر سونا عورت سے مالاپ ہو جائے

خواب میں چاند ہاتھ میں یا گود میں دیکھنا مرد دیکھے تو حسین عورت پائے یا کیا پیدا ہونے کی دلیل ہے.

خواب میں چاندی کا زیور پانا عورت حسین سے شادی ہو خوشی دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چاندی کھوٹے دیکھنا عورت کا انتقال ہو یا دولت کا زوال ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چاندنی چاند کی روشنی دیکھنا خوشی ہو عزت پائے حاکم سے فیض ہونے کی دلیل ہے تجارت میں ترکی پائے گا۔

خواب میں چاندی دینا کسی فریب میں مبتلا ہو جائے مشکل سے راہی پانی کی دلیل ہے

خواب میں چاول دیکھنا مشقت کے ساتھ دولت ملے گی برکت و رحمت نازل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چاقو دیکھنا دشمن دفع ہو مال میں نفع ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چار چور دیکھنا بری صحبت پائے یا عورت کی طرف سے خطرہ ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چڑیا گھر دیکھنا دشمن دفع ہو دوستوں سے نفع ہو۔

خوابمیں چلتے ہوئے اذان دینا مال و دولت قریب ہو دولت حج نصیب ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چوہا دیکھنا نیک اور حسین عورت پائے گھر اباد ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چونچی دیکھنا مال و دولت پوری ہو عورت حسین ضروری ہو خواب میں چیل کو گھر سے نکلتے دیکھنا گھر کا سامان چوری ہو جائے ملال ہو یا گھر والی کا انتقال ہونے کی دلیل ہے صدقہ دے تو نجات کا خیال ہوگا۔

خواب میں چراغ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں چراغ خوب روشن دیکھنا عمر دراز ہوگی مال ہاتھ انے شادی ہونے بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے

خواب میں چراغ روشن دیکھنا کوئی مسجد یا کوا بنانے کی سبیل ہے یا رفع عام کی کام کرنے کی دلیل ہے۔

خواب میں چراغ دان دیکھنا مالی نقصان ہو اور خان بربادی ہونے کا ڈر ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ نقصان سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں چوکھٹ دیکھنا نیک بیوی پائے گھر آباد ہونے کی دلیل ہے۔

About the author

admin

Leave a Comment