ب سے شروع ہونے والے 19 خوابوں کی تعبیر- Bay se 19 Khwabon ki Tabeer
|

ب سے شروع ہونے والے 19 خوابوں کی تعبیر- Bay se 19 Khwabon ki Tabeer

ب سے شروع ہونے والے 19 خوابوں کی تعبیریں

 

اس پوسٹ میں آپ ب سے شروع ہونے والے 19 خوابوں کی تعبیرات کے متعلق جان سکتے ہیں۔

ب سے شروع ہونے والے 19 خوابوں کی تعبیر- Bay se 19 Khwabon ki Tabeer

جن میں خواب میں باز،بلوس،بلود،بنفشہ،بنیاد،بلغم،بال،بادل،بارش،باغ،بازوں،باد،برف،بدن،بشتی،بھوت،بھوک،بھیڑے،بھاگنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں۔

ان تمام خوابوں کی تعبیریں جاننے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ کو ان خوابوں کی تعبیر سے آشنائی ہوسکیں۔

خواب میں باز دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں باز کا پکڑنا یا لینا عزت اور عہدہ پائے ملازمت میں ترکیب ہونے کی دلیل ہے.

خواب میں باز کا ہاتھ پر گر کر مر جانا اسی سے غریبی پائے گا یا دیوالیہ نکل جائے گا

خواب میں بلوس کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں بلور پاس سونا یا لینا ایسی عورت سے شادی کا خیال ہو جس سے ہمیں شام ملال ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بلود کا درخت دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں بلود کا درخت دیکھنا حلال روزی موثر آئے گی تجارت میں کامیابی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بلود کا پھل کھانا رزق کشادہ ہونے مال و دولت زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بلو دوسروں کے گھر میں دیکھنا لوگوں کی امانت پاس رکھنے کی دلیل ہے اللہ اس کا کفیل ہے بے۔

خواب میں بنفشہ موسم دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بنفشہ موسم میں دیکھنا عورت پائے یا لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بنفشہ کا دستا لینا یا دینا میاں بیوی میں ناپاکی ہو یا بیوی کو طلاق ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بنیاد کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بنیاد رکھنا دنیوی نفع پائے اگر نامعلوم جگہ دیکھے تو نقصان ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بنیاد رکھنا شہر کی لا تعداد لوگوں کو پناہ دینے کی سبیل ہے اللہ ان کا کفیل ہے۔

خواب میں بلغم کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 خواب میں بلغم نکال کر بھیڑ میں پھینکنا مال ضائع ہو جائے گا یا کوئی رشتہداری بیمار ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بادشاہ کو بلندی سے گرتے دیکھنا ملک بھر بلائے ناگہانی نازل ہونے کا کامل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بالوں کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بال بڑھ جانا مرد دیکھے تو قرضے میں اضافہ عورت دیکھے تو اس کی عزت بڑے۔

خواب میں بال گر جانا نحوست خواب ہے رنج و غم کا سامنا ہوگا صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی رنج و غم سے محفوظ رکھے۔

خواب میں بال ناک پر دیکھنا رنج و غم کا سامنا ہو مشکل ابرو کا سامنا ہو۔

خواب میں بال ہتھیلی پر دیکھنا بیماری کی علامت ہے مالی نقصان ہو جانے کی کرامت ہے۔

خواب میں بال سر کی کٹنا اگر عورت یہ دیکھے کہ اس کے بال تراشے جا رہے ہیں تو اس کو ذلت کا سامنا ہو مرد دیکھے تو اس کو قرض جو ہے وہ ادا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بادل دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بادل میں چاند دیکھنا مصیبت کے بعد رات ہونے اور تکلیف کے بعد فرحت ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بارش دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بارش دیکھنا خوشحالی ہونے فارغ البالی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بارش صرف گھر میں دیکھنا عزیزوں سے تکرار ہونے اور تکلیف اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بارش میں بھیگنا اچھا خواب ہے دلی مراد پورے ہونے اور بعض سکون ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں باغ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں باغ خشک دیکھنا رنج و غم کا سامنا کرنا پڑے گا امیدوں میں مایوس ہونے کی دلیل ہے صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی تکلیف سے اور مایوس سے محفوظ رکھے۔

خواب میں بازوں دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بازو دیکھنا اگر داہنا بازو دیکھے تو بھائی اور بایاں دیکھے تو بہن سے ملاقات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بازو کٹ جانا بھائی کی جانب سے رنج پہنچنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بادبان کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں بادبان کشتی کا خراب ہونا امیدوں میں ناکامی ہو بنے ہوئے کاموں میں بگاڑ ہونے کی دلیل ہے صدقہ کرے۔

خواب میں برف کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں برف کھانا قلفی کی، کوئی خوشی ہو دلی مراد فائدہ پہنچنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بدن کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بدن پر گردہ غبار دیکھنا عزیزو دوستوں سے رنج ہو یا بیماری سے سر میں گنج ہونے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ب سے شروع ہونے والے 12 خوابوں کی تعبیر – Khwabon ki Tabeer Bay Se

الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں

الف سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیریں-خواب میں دیکھنے والے 27 خوابوں کی تعبیریں اُردو

خواب میں بشتی طوبہ کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بشتی طوبہ کے نیچے بیٹھنا کچھ عجیب ہو فلاں دارے نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بیشت سے واپسی اس بیماری کی کرامت ہے یا موت کی علامت ہے۔

خواب میں بھوت دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بھوت کا دیکھنا عیار دشمن سے بالا ہوگا مشکل سے اس کا ازالہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھوت پر غالب انا دشمن پر فتح پائے گا دین و تندرست میں جو ہے وہ فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھوک لگنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بھوک لگنا لالچ سے پیشانی حاصل ہونے یا کوئی مصیبت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھیڑے دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں بھیڑے سے جنگ کرنا بادشاہ یا کسی بڑے آدمی سے دشمنی کی دلیل ہے۔

خواب میں بھیڑے کو مار ڈالنا نیکی سے روح گردانی ہونے اور اپنے عزیزوں سے بے ایمان ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھاگنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں بھاگنا دشمن یا موذی سے شرارت سے بچنا کرامت ہے یا دشمن پر غالب آنے کی علامت ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *