|

Khwabon ki Tabeer Bay se 10 -خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10خوابوں کی تعبیر

خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر

Khwabon ki Tabeer Bay se 10 -خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10خوابوں کی تعبیر

خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر نیچے بیان کیے گئے ہیں جن کو مکمل پڑھ کر آپ ان تمام خوابوں کی تعبیر جان سکتیں ہیں۔

خواب میں باسری،بالاپوش،باورچی،بائیسکوپ،بت،بٹیروں،بجلی،برات،بیضۂ،برف،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر مختلف خوابوں کی مختلف تعبیرات بیان کیے گئے ہیں آپ بے خوبی ان تمام خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں

خواب میں باسری بجانا یا سننے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں باسری بجانا یا سننا رنج اور غم ہونے اور ظلم اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بالاپوش دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بالاپوش اوورکوٹ دیکھنا فلاح دارین نصیب ہونگ دولت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باورچی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں باورچی کا کام کرنا عمدہ کھانا پکانا خوشی کی دلیل ہے بد مزہ کھانا پکانا رنج کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

 خواب میں باز،بلوس،بلود،بنفشہ،بنیاد،بلغم،بال،بادل،بارش،باغ،بازوں،باد،برف،بدن،بشتی،بھوت،بھوک،بھیڑے،بھاگنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر‏ 

اولیاء اللّٰہ کی زیارت کرنے،افیون،انجیر،انگور،،الائچی،امرود،انار،انگوٹھی،اونٹ،قتل ہونے،کے متعلق خوابوں کی تعبیریں

اژدہا،ایسبغول،استغفار،اضطرلاب (زائچہ)،اجوائن،اخروٹ،السی،امامت،امرود،انار،انجیل،انجن،انگور،الو،انگلیاں،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں بائیسکوپ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بائیسکوپ دیکھنا رنج دور ہونے اور خوشی اور سرور پانی کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ چلانا کاروبار میں نفع ہونے اور نصیب چمکنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی مشن خریدنا کاروبار پھولے پھلے گا غم و فکر سر سے ٹلنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کا ٹکٹ لینا خرچہ چادنی سے بڑھ جائے گا جس سے پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی مشن چلانا نوکری ملنے اور تنخواہ بڑھنے کی دلیل ہے۔ 

خواب میں بائیسکوپ کی کا ٹکٹ دینا مہمان کثرت سے آئیںگے خرچ زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت لعنتی کا دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بت کی پرستش کرنا گمراہی اختیار کرنے اور کسی جرم میں سزا پانی کی دلیل ہے۔

خواب میں بت سیمیں کی پرستش کرنا محبوب ملاقات ہونے پر خوشی دن رات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت سونے کا دیکھنا مکرو خواہش قبول ہونے پر خشوع اور خوشی کا نازل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت لوہے کا یا پیتل کا دیکھنا دین کے پردے میں نیٔ کرامت ہے اور دنیا کمانے کی علامت ہے۔

خواب میں بت لکڑی کا دیکھنا منافق بن جانے یا منافقوں سے یارانہ تعلق اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت جواہرات کا دیکھنا مقدمہ میں فتح قریب ہو امتحان میں کامیابی نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت گھر میں دیکھنا پریشانی کامل ہونے اور تنگدستی کی آفت نازل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بٹیروں کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بٹیر پکڑنا کسی دوست کے گھر لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں پٹیر پکڑنا پٹیر کا گوشت کھانا حلہ روزی پائے دوست سے نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بجلی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بجلی کی گھنٹی لگانا پرانا خدمت گار واپس انے ایمانداری سے خدمت سر انجام دینے کی دلیل ہے۔

 خواب میں برات دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں برات دیکھنا زن و مرد کا عورت دیکھے تو خوشی سرور ہونے کی دلیل ہے مرد دیکھے تو رنج اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں برف گرتے دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں برف گرتے دیکھنا سیارے میں دیکھے تو زیادتی مال ہے گرمی میں رنج اٹھانے کی دلیل ہے ۔

خواب میں بیضۂ مرغ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بیضۂ دیکھنا فرزند تاج جمن پیدا ہونے اور دل سے رنج و ملال دور ہونے کی دلیل ہے۔

 خواب میں باران رحمت سے دیکھنے کی متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں باران رحمت سے دیکھنا غلہ کی اڑزانی ہے خدا کی مہربانی ہونے کی دلیل ہے.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *