الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں

الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں

الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں

الف سے شروع 7 اقسام کے خوابوں کی تعبیریں

اس پوسٹ میں آپ الف سے شروع ہونے والے ان 7  خوابوں کی تعبیریں جاننے کے لیے اس کو  پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ کو ان تمام خوابوں کی تعبیرات سے آگاہی حاصل ہوسکے۔

خواب میں،اولیاء اللّٰہ کی زیارت کرنے،افیون،انجیر،انگور،،الائچی،امرود،انار،انگوٹھی،اونٹ،قتل ہونے،کے متعلق خوابوں کی تعبیریں۔

خواب میں افیون دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں افیون پینا دنیاوی مکروہ اپ چیزوں سے دل بیزار ہوگا اور نیک کام کرنے کی عادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں انجیر کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں انجیر کھانا بیماری سے شفا پانا اور دولت موثر ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں انگور کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں انگور کھانا جسمانی بیماری سے شفا پانے اور خوشی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں الائچی کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں الائچی ملنا بیٹی کی پیدائش ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں الائچی ہاتھ سے گرنا خواب پریشانی کی علامت ہے بزرگوں سے ناراض ہونے کی دلیل ہے اس پر  صدقہ کریں۔

خواب میں امرود کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں امرود دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں امرود کھانا دوستوں سے فائدہ پہنچنے سلسلہ معاش کا سبب بننے کی دلیل ہے۔

خواب میں انار کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں انار کھانا اچھی خبر سننے دوستوں میں عزت بڑھنے کی دلیل ہے۔

خواب میں انار کا ٹوٹ جانا نحوست خواب ہے امیدوں کا شیرازہ منتشر ہونے کی دلیل ہے اس پہ صدقہ کریں ۔

خواب میں انار جمع کرنا پیسوں میں فائدہ آرام پائے اور قرض جو ہے وہ دور ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں انگور کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں انگور ملنا اچانک مالی مفاد ہونے اور امیدوں سے زیادہ ہونے کی دلیل ہے ۔

خواب میں انگور کا عرق پینا اگر متقی ہو تو شرابی بھی ہو جائے گا کہ باعث خرابی ہے اس کا صدقہ کرے خواب میں  اولا کھانا موجب حیرانی ہے بعض پریشانی کی دلیل ہے اس کا صدقہ کرے

خواب میں انگوٹھی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں انگوٹھی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں انگوٹھی ملنا خوشی حاصل ہونے اچانک کوئی خبر سنے یا بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں انسانی گوشت کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں انسان کا گوشت کھانا ناجائز روپیہ ملنے اور ناجائز طریقے پر خرچ ہونے کی دلیل ہے۔ اس پر صدقہ کریں تاکہ پریشانیوں سے اللہ تعالی محفوظ رکھے۔

خواب میں اونٹ کا حملہ کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب کے اندر اونٹ کا حملہ کرنا کسی پوشیدہ دشمن سے احتیاط کی ضرورت ہے ۔

خواب میں اونٹ ذبح کرنا کوئی کار خیر انجام میں بارگاہ الٰہی سے درجہِ بلند ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں اونٹ پر سوار ہونا سفر حج پیش انے اور نعمت درپیش ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں اولیاء اللہ کی زیارت کرنے کے متعلق خوابوں تعبیر

خواب کے اندر اولیاء اللہ کو ناراض دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے اللہ تعالی کی کتاب سے ڈرنے کی دلیل ہے۔

خواب میں اپنے آپ کو قتل ہوتے ہوئے دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں اپنے آپ کو قتل ہوتے دیکھنا درازی عمر کی دلیل ہے تندرستی ہو اگر خود علیل ہو۔

خواب میں اپنا جسم کٹا ہوا دیکھنا معشوق سے توصل اور نہایت متمول ہونے کی دلیل ہے یعنی معشوق کے ساتھ ملنے اور اس کے ساتھ گپ شپ کرنے کی دلیل ہے۔

خواب میں ارگن باجا بجانے دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں ارگن باجا بجانا افسر فوج ہو نہایت موج مستی میں زندگی گزارنے کی دلیل ہے۔

خواب کے اندر ارگن باجا سننا حلال حرام کھائے پیشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *