خواب میں ب سے شروع ہونے والے 29 خوابوں کی تعبیر-Khwabon Ki Tabeer Bay Se 29
خواب میں ب سے شروع ہونے والے 29 خوابوں کی تعبیر
اس پوسٹ میں ب سے شروع ہونے والے 29 خوابوں کے تعبیر لکھی گئی ہیں آپ ان خوابوں کو پڑھ کر ان خوابوں کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں جان سکتے ہیں۔
خواب میں بہرے،بیت الممور،بیلچہ،بیماری،بیر،گھوڑا،بجلی،بہاوج،بھوک بہشت،بہار،بجلی،بچھو،بکریوں،بازار،بھونرا،برا،مشک کا عرق پینے،بوڑھوں،بندوق،بچھو،بچہ،بچھڑا گائے،بخشش،بربط،برف،برمے،پردے،بدن، کے متعلق خوابوں کی تعبیریں
خواب میں بہرے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بہرا ہوجانا غریبی رنج و ملال پائے یا نا مردی کی بیماری میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے.
خواب میں بیت الممور دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بیت الممور دیکھنا عزت عجیب ہو یا حج نصیب ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بیلچہ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بیلچہ دیکھنا عزت کامل ہونے اور مقصد خالص ہونے کی دلیل ہے.
خواب میں بیلچے سے کام نہ کرنا امیدوں میں ناکامی ہونے شروع کیے ہوئے کام میں خامی ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بیماری کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بیمار دیکھنا اپنے اپ کو تندرستی کی دلیل ہے فائدہ تھوڑا سا اٹھانے کی دلیل ہے.
خواب میں بیماری سے تندرستی ہو جانا بیماری لمبی پائے گا یا موت کا پیغام انے کی دلیل ہے.
خواب میں بے ہوش ہو جانا فکر و تشویش پائے مگر انجام اچھا ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بخار دائیںمی دیکھنا گنہگاری کے کام کرے اسی میں عمر تمام کرنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بخار تھوڑی دیر کا دیکھنا کوئی سخت بیماری پائے عمر کم ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بیچ کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بیچ بھونا یا کھانا بزرگی اور حکومت پائے اور اولاد پیدا ہونے کی دلیل ہے.
خواب میں بیج بھونا اپنی زمین میں کسی اچھے گھرانے میں شادی یا اولاد سے گھر کی ابادی ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بیر،بیروں،گھوڑا،بجلی،بہاوج،بھوک بہشت،بہار، دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بیر کھانا دولت کثیر ہاتھ انے یا حلال کی روزی ملنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بیروں کی بوری دیکھنا مال بہت سا پائے گا راحت اور خوشی اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں بیٹھنا گھوڑا وغیرہ پر سرداری ہوگی عزت بھاری ہوگی یا سواری ہوگی.
خواب میں بجلی کا پنکھا دیکھنا تجارت میں ترقی پائے دولت کثیر ہاتھ انے کی دلیل ہے.
خواب میں بہاوج سے لڑنا کاروبار میں ابتری باوج کو محبت کرتے دیکھے تو دنیا حاصل ہونے کی دلیل ہے.
خواب میں بھوک کا اپ کو دیکھنا عیش و ارام حاصل ہونے پریشانیاں دور ہونے کی دلیل ہے.
خواب میں بہشت کی سیر کرنا دنیاوی پر پریشانیوں سے نجات حاصل ہونے فرحد کامل حاصل ہونے کی دلیل ہے.
خواب میں بہار کا موسم دیکھنا پریشان حال دیکھیے گا تو خوشی حاصل ہونے خوشحال دیکھے تو غم اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں،بجلی،بچھو،بکریوں،بازار،بھونرا،برا،مشک کا عرق پینے، کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔
خواب میں بجلی گرنا خوف ہوتا ہے خطر کی نشانی ہے عورت کے لیے زیادہ نوست کی دلیل ہے.
خواب میں بچھو دیکھنا عزت و مرتبے کی دلیل ہے شادی کی سبیل ہے۔
خواب میں بکریاں چرانا عزت و مرتبے میں ترکی ہونے اور رزق کا انتقام انتظام غیب سے ہونے کی دلیل ہے.
خواب میں بازار میں خرید و فروخت کرنا روپیہ کا فائدہ پائے مال بے مشقت ہاتھ انے کی دلیل ہے.
خواب میں بھونرا دیکھنا اچھی خبر سنے رنج و غمز سے نجات ہونے خوشی دن رات ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں برا دیکھنا اپنے اپ کو کسی برے کام سے ندامت کی دلیل ہے۔
یہ بھی پڑھیں
خواب میں باز،بلوس،بلود،بنفشہ،بنیاد،بلغم،بال،بادل،بارش،باغ،بازوں،باد،برف،بدن،بشتی،بھوت،بھوک،بھیڑے،بھاگنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔
خواب میں بزرگان دین کی زیارت کرنا،بال،باغ دیکھنے،بلند جگہ ،بازوں،بادام،بھینس،بادشاہ،بادل،بادرنگ،بارانی،بارش کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں مشک کا عرق پینا دل کا ملال دور ہونے اور بیماری سے صحت یا ہونے کی دلیل ہے
خواب میں بوڑھوں کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بوڑھا دیکھنا گناہوں سے بچنے کی توفیق نصیب ہو دل صاف ہونے اور مسافر بے خیریت سفر سے واپس انے کی دلیل ہے۔
خواب میں بوڑھا ہو جانا بیماری شدید آنے یا رقم جمع شدہ چوری سے ضائع ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بوڑھی عورت دیکھنا اگر خوبصورت ہو تو دولت ہاتھ انے بد صورت ہو تو غریب ہونے کی علامت ہے۔
خواب میں بندوق،بچھو،بچہ،بچھڑا گائے،بخشش، دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر ۔
خواب میں بندوق چلانا دشمن پر فتح حاصل ہونے خوشی کامل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بچھو کا کاٹنا دشمن در پے آزار ہو رنج بے شمار ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بچھو ہاتھ میں دیکھنا لوگوں سے بدی کرنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بچہ خوبصورت دیکھنا تجارت میں نفع پائے مال و دولت ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بچہ بدصورت دیکھنا شروع میں فائدہ پائے بعد میں نقصان اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں بچھڑا گائے کا پانا مال ہاتھ آئے گا یا لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بچھڑا مادہ پانا ملازمت اچھی پائے یا لڑکی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بخشش کرنا سخاوت کرنے کی دلیل ہے اپنی یہاں بیٹے کی شادی کی سبیل ہے۔
خواب میں بربط کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بربط بجانا شہر و سخن میں برائی ہوگی ہنسی مذاق میں لڑائی ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بربط ٹوٹ جانا جھوٹ سے پرہیز کرے توبہ کو مہمیز کرنے کی دلیل ہے۔
خواب میں برف کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواں میں برف دیکھنا سردی میں ملک میں وبائی بیماری آنے یا قد بڑھ جانے کی دلیل ہے۔
خواب میں برف گرنا گرمی میں غم و رنج ہو سر میں گنج ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں برف خریدنا کاروبار میں نقصان ہونے قرضداری سے پریشان ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں برف کھانا بیماری آئے گی پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں برف بھیجنا بیمار ہو صحت پائے قرضدار ہو تو قرض ادا ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں برف میں دوڑنا تکلیف اور پریشانی ہوگی نہایت حیرانی ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں برفی کھانا کنوارا ہو تو شادی ہونے شادی شدہ دیکھے تو عورت سے نہ اتفاقی ہونے کی دلیل ہے
خواب میں برمے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں برمے سے سراخ کرنا فریب سے عورت پانی کی دلیل ہے رسوائی قلیل ہے۔
خواب میں پردے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں پردہ فروشی کرنا ناجائز کاروبار ہو نہایت ذلیل و خوار ہونے کی دلیل ہے
خواب میں بدن کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں
خواب میں بدن اپنا کمزور دیکھنا مفلسی کی دلیل ہے پریشانی کی سبیل ہے۔
خواب میں بدن فولادی ہو جانا عمر طویل ہو اور خوشی تھوڑی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بدن ننگا دیکھنا تجارت میں نقصان پانے اور مال میں گھاٹا ایا انے کی دلیل ہے۔
خواب میں بدن پر بھنسیاں دیکھنا بیوی بچوں میں بیماری ہو اور نہایت ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے گا اس پر صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی تکلیف اور رسوائی سے محفوظ رکھے۔