ب سے شروع ہونے والے 12 خوابوں کی تعبیر – Khwabon ki Tabeer Bay Se
ب سے شروع ہونے والے 12 خوابوں کی تعبیر
اس پوسٹ میں آپ خواب میں با (ب) سے شروع ہونے والے مختلف خوابوں اور ان کی تعبیرات جان سکتے ہیں۔جن کو نیچے بیان کردیا گیا ہے آپ بے خوبی ان تمام خوابوں کی تعبیر اردو میں جان سکتے ہیں۔
خواب میں بزرگان دین کی زیارت کرنا،بال،باغ دیکھنے،بلند جگہ ،بازوں،بادام،بھینس،بادشاہ،بادل،بادرنگ،بارانی،بارش دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر لکھیں گے ہیں۔
خواب میں بزرگان دین کی زیارت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بزرگان دین کو دیکھنا خیر و برکت کی دلیل ہے اللہ تعالی کی طرف سے فضل اور عنایت ملنے کی دلیل ہے۔
خواب میں باغ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں باغ دیکھنا اگر سبز دیکھے تو دولت ملنے کی اگر خشک دیکھے تو باعث تکلیف اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں بالوں کو دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بال سر کے کٹے ہوئے دیکھنا قرضدار ہو تو قرض ادا ہو جائے یا سفر ہے حج پیش انے کی دلیل ہے۔
خواب میں بال اپنے سفید دیکھنا دلیل زیادہ عمر ہونے اور خیر و برکت کے اسباب پیدا ہونے کی دلیل
خواب میں بلند جگہ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر بلند جگہ سے گرنا تنزلی حیرانی ہونے اور کافی پریشان رہنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بازو اپنے کٹے ہوئے دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بازو اپنا کٹا ہوا دیکھنا بھائی یا عزیز کا رنج اٹھائے تکلیف اور غم و پریشانی سے جو ہے وہ پریشر اٹھانے کی دلیل ہے ۔
خواب میں بادام کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بادام کھانا یا بادام دیکھنا دولت سے سکون رنج دور رہنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بھینس دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بھینس دیکھنا رنج و مصیبت میں مبتلا ہونے اور کوئی تکلیف سخت جو ہے آنے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ تکلیف سے محفوظ رہے۔
خواب میں بادشاہ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بادشاہ کو غیر مشہور جگہ پر دیکھنا اس سے جگہ زراعت برباد ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی تباہی اور بربادی سے محفوظ رکھے۔
خواب کے اندر بادشاہ کو مردہ دیکھنا ملک میں خرابی ہونے اور کافی دیر تک رہنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بادشاہ کو عنایت کرتے ہوئے دیکھنا دولت و نعمت پائے عزت و توقیر بڑھنے کی دلیل ہے
خواب میں بادشاہ کے سر پر پگڑی دیکھنا بادشاہ منصب اور ایا پر مہربان ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر بادشاہ بن جانا دیکھنا مال زیادہ پائے گا مرتبہ ہونے کی دلیل ہے بادشاہ کا مر جانا رنج اور مرض لائق ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔
خواب میں بادشاہ کا اپنے محلے کو کعبہ دیکھنا سلطنت کو قیام ہو لیکن دشمن کا خوف ہونے کا جو ہے وہ امکان ہے
خواب میں بادشاہ کے ہاتھ میں رستہ دیکھنا عدل کرامت ہے اور استبازی کی علامت ہے۔
خواب کے اندر بادشاہ کے قریب بیٹھنا حاکم سے نفع حاصل ہونے اور دشمن دور ہونے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر بادشاہ کا شہر میں داخل ہونا رحمت خداوندی حاصل ہونے اور بارش کا نزول ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بادل دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بادل سیاہ دیکھنا رنج پہنچنے کی دلیل ہے صدقہ دے تو اللہ تعالی محفوظ رکھے گا۔
خواب میں بادل گرجنے والے دیکھنا حاکم مال رشوت میں نوچے یا کسی ظالم سے تکلیف پہنچنے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر بادل گرجنا سخت بارش کے ساتھ کسی خطرے سے دل کو پیشانی ہونے اور سخت حیرانی ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بادل کا گرجنا بجلی چمکنا بادشاہ ظالم درشتی کرے یا حاکم وقت سختی کرے گا۔
خواب میں بادرنگ پھل کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں بادرنگ پھل کھانا پورا مقصد حیات ہونے پر بچھڑے ہوئے محبوب سے ملاقات کی دلیل ہے۔
یہ بھی پڑھیں
خواب میں،اولیاء اللّٰہ کی زیارت کرنے،افیون،انجیر،انگور،،الائچی،امرود،انار،انگوٹھی،اونٹ،قتل ہونے،کے متعلق خوابوں کی تعبیریں
الف سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیریں-خواب میں دیکھنے والے 27 خوابوں کی تعبیریں اُردو
خواب میں اژدہا،ایسبغول،استغفار،اضطرلاب (زائچہ)،اجوائن،اخروٹ،السی،امامت،امرود،انار،انجیل،انجن،انگور،الو،انگلیاں،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں
خواب میں،ابرک،اڑنا،اذان دینا،آسمان،ابابیل،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اُردو میں
خواب میں بارانی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر بارانی دیکھنا شاہی خدمات میں قریب ہونے فلاح دارین نصیب ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارانی پشمی و ریشمی وغیرہ دیکھنا تجارت میں فائدہ حاصل ہونے مال و دولت سے امیر ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارانی زرد دیکھنا تندرست ہو بیماری پائے یا رنج وہ پریشان اٹھانے کی دلیل ہے صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی تکلیف سے محفوظ رکھے۔
خواب کے اندر بارانی تیلگو دیکھنا صغیرہ کبیرہ گناہوں کی دلیل ہے توبہ کرے تنگ اللہ تعالی معاف کرے۔
خواب میں بارانی سفید دیکھنا فارغ البالی عجیب ہو اور نصیب بلند ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر بارش موسمی دیکھنا دشمن دفع ہو اور ہر کام میں نفع ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش سخت مردوم مقام پر دیکھنا وبائی جاری ہونے اور ہلاکت طاری ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش دھیمی دیکھنا فائدہ اور بہتری ہونے کی اور کسی دوست سے نفع پہنچنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش سخت سیاہ اور دھندلی دیکھنا مرض یا بیماری پائے یا تباہی نازل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش سر پر دیکھنا سفر میں فائدہ پائے تجارت کو فروخت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر بارش دوسروں کے سر پر دیکھنا ملک میں بیماری اور کیا تنازل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش سخت اور نہر جاری ہوتے ہوئے دیکھنا بادشاہ سے حفظ اور امن میں رہنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش ہوا سے دیکھنا قحط وبا پھیلنے کی دلیل ہے۔
خواب میں بارش کا صاف پانی پینا خوشی اور کامیابی ملنے اور ملازمت کا انتظام ہونے کی دلیل ہے۔