پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر- 12-Pay Se Khwabon ki Tabeer

پ سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر

السلام علیکم: اس پوسٹ میں آپ پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں جاننے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل طور پڑھیں۔

پ سے شروع ہونے والے خواب میں پست،پسلی،پستان،پشت،پاؤں،پان،خون،پل صراط،پہلو،پھل،پیغمبروں کی زیارت کرنا،پانی کے متعلق خوابوں کی تعبیر لکھی گئی ہیں آپ ان پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جاننے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں۔

پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں پستہ کا مغزپاس دیکھنے کے متعلق پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں پستہ کا مغزپاس دیکھنا دولت آئے  کنجوس سے فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں پسلی کے متعلق پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں پسلی بائیں پر ورم دیکھنا بیوی لونڈی حاملہ ہونے کی دلیل ہے

خوا میں پسلی سرخ دیکھنا بیٹا زیادہ بیمار ہونے یا کوئی عزیز وفات پانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ پریشانی سے یا کسی کی جدائی سے محفوظ رہ سکے۔

خواب میں پسلی کی ہڈی ٹوٹنا لونڈی  کا غم یا اس کے چلے جانے کا افسوس ہوگا۔

 

خواب میں پستان کے متعلق پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی  تعبیر

خواب میں پستان سے دود جاری ہونے کی تعبیر یہ ہے کہ عورت کے لیے اچھا خیال ہو مال جو حلال ملنے  کی دلیل ہے۔ 

خواب میں پستان بیحد دراز ہونا بیٹی یا شمشیرہ پیدا ہونے یا کسی پر شیدہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں پستان مرد میں دودھ جمع ہونے کی تعبیر شادی ہو جائے گی بیٹا پیدا ہونے یا دولت آنے کی دلیل ہے۔

خواب پستان مرد بند دیکھنے کی تعبیر بے روزگاری سے مخلصی میں مصیبت آئے گی یا بیماری میں تنگدستی ستائے گی۔

خواب میں پشت کے متعلق  پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں پشت پر زخم دیکھنا غم اور تکلیف آنے کی مگر جلد ہی صحت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں پشت پر کچھ اٹھانا مصیبت آئے گی غم اور مفلسی ساتھ لانے کی دلیل ہے اس کا صدقہ کریں تاکہ مصیبت اور غم سے محفوظ رہ سکے

خواب میں پشتوں  میں بات کرنا جان کا خطرہ ہوگا نقصان ہوگا کسی لڑائی میں شرکت ہونے کی دلیل ہے

 

خواب میں پاؤں کے متعلق پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں پاؤں زمین پر مارنا مصیبت میں مبتلا ہونے اور رنج کا سامنا کرنا پڑے گا اس پر صدقہ کرے تاکہ مصیبت اور رنج سے محفوظ رہ سکے

خواب میں پنجہ اپنا کٹا ہوا دیکھنا تنگدستی اور حیرانی ہونے اور نہایت پریشان ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ پریشانی سے محفوظ رہ سکے

خواب میں پانی،پل صراط،پہلو،پھل، دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں پان کھانا ہم چشموں میں سرخرو ہو نہایت ابرو ہونے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں
پ سے شروع ہونے والے 6 خوابوں کی تعبیر

خواب میں پاؤں دیکھنا پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں پاؤں اپنا دیکھنا صفحہ در پیش ہونا جو پریشان اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ رنج سے محفوظ رہ سکے

خواب میں پل صراط پر سے گزرنا یا دیکھنا نیک کاموں کی طرف طبیعت مائل ہونے اور دنیا سے استغنا کامل حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں پہلو دیکھنا عورت خوبصورت ہاتھ آنے اور نہایت مسرت پانے کی دلیل ہے

خواب میں پیغمبروں کی زیارت کرنا دین و دنیا کے مقاصد میں کامیابی اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں پھل کھانا غیب سے روزی پائے مقدمے میں کامیابی اٹھانے کی دلیل ہے

خوابخواب میں پانی دیکھنا پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں پانی پر چلنا یا پیرنا امیدوں میں کامیابی پائے مقصد حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں پانی عمدہ پینا عمر دراز ہو دریا کا پانی پیت بادشاہ سے فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں پانی بے مزہ پینا بیماری آئے گی پریشانی ستائے گی اس کا صدقہ کرے تاکہ اللہ تبارک و تعالی بیماری اور پریشانی سے محفوظ رکھے۔

خواب میں پانی گرنا برتن ٹوٹ کر بیوی وفات پانے بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خوا میں پانی نل سے گرنا محنت مشقت کے بغیر روزی آئے گی وظیفہ ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں پارہ فروخت کرنا یا دیکھنا مکار عورت سے رہائی ہوگی رشتہ داروں سے برائی ہوگی۔

خواب میں پاخانہ میں گر پڑنا ناجائز طریقے پر مال جمع کرنے کی دلیل ہے

About the author

admin

Leave a Comment