پ سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

ت سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Tay Se Shru Honay Walay Khawab

ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر
Written by admin

ت سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

اس پوسٹ میں آپ ت سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر کے متعلق جان سکتے ہیں۔

ت سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جاننے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تاکہ آپ ت سے شروع ہونے والے تمام خوابوں کی تعبیر جان سکیں۔

ت سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر-Tay Se Shru Honay Walay Khawab

خواب میں توپ کو دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں توپ دیکھنا دشمن پر غالب آئے دنیا میں نیک نامی پائے گا

خواب میں تیر کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں تیر نشانے پر مارنا عمر اور کامیابی حاصل ہونے اور احمقوں میں عزت پانی کی دلیل ہے۔

خواب میں تکیہ پانا کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں تکیہ پانا عزت حاصل ہونے اور بزرگی میں شامل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں تل کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔

خواب میں تل چبانا چوری میں مبتلا ہونے اور گرفتاری کا سامنا کرنا پڑے گا صدقہ کرے تاکہ اللہ تبارک و تعالی ان برائیوں سے محفوظ رکھے۔

خواب میں تبرید ،تیتر،تابوت،تار،تعویذ،تنور، کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خوا میں تبرید پینا مریض شفا پائے تندرست بیمار ہو جائے۔

خواب میں تیتر دیکھنا دلیل اقبال ہے موجب زیادتی اموال ہے۔

خواب میں تابوت اپنا دیکھنا موجب زیادتی زندگانی ہے اور سبب ازود یاد کامرانی ہے۔

خواب میں تار کھینچنا سبب پریشانی ہے موجب حیرانی ہے۔

خواب میں تعویذ پانا آسیب ہے آسیب پائے مگر بعد میں صحتیاب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تنور دیکھنا نعمت کی دلیل ہے ترکیب دولت پانی کی دلیل ہے۔

خواب میں تاج،تخت،توڑ،تیزاب،تیل،تالاب، دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں تاج دیکھنا یا پاننا اگر کسی بزرگ سے پائے تارے کو دنیا ہو جائے اگر حاکم سے پائے تو حکومت ہاتھ انے کی دلیل ہے۔

خواب میں تخت دیکھنا یا تخت پر بیٹھنا حاکم یا بادشاہ ہو یا کرسی عدالت پائے عزت خاطر خواہ ہونے کی دلیل ہے ۔

خواب میں توڑ اگلے میں پڑھنا نیک کاموں سے اجتناب کرے ہر عاش بے صاب کرے خوا میں تو داغنا دشمنوں پر غلبہ پائے عیش و کامران اٹھانے کی دلیل ہے ۔

خواب میں تیزاب پینا کسی عام کام میں کامیابی حاصل ہونے کی دلیل ہے خوا میں تصویر کھینچنا جس شخص کی تصویر کھینچے اس سے فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تیل دیکھنا کسی عام واقعے سے عبرت حاصل ہونے۔

خواب  میں تالاب کا خشک ہو جانا عمید میگ ناکامی ہو قرضداری سے حیرانی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تیر،تانبہ،تنور، دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں تیر کا نشان پر بیٹھنا دلی مقاصد پورے ہوں دشواروں کاموں میں کامیابی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تانبہ کا برتن دیکھنا رنج و غم کا سامنا ہو ملال پائے یا مال چوری ہو جانے کی دلیل ہے اس کا صدقہ کرے تاکہ اللہ تبارک و تعالی رنج جو غم اور تیزی سے محفوظ رکھے۔

خواب میں تیل پینا سخت بیماری مبتلا ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے خام تخت شاہی پر بیٹھنا دری امیدوں میں کامیابی پائے مال بلا وقت ہاتھ انے کی دلیل ہے۔

خواب میں تخت شاہی دیکھنا کسی افسر کی مہربانی شامل حال ہونے یا شادی کا خیال ہونے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں
پ سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر
پ سے شروع ہونے والے 6 خوابوں کی تعبیر,6Khwabon ki Tabeer pay se

خواب میں تربوز دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں تربوز کھانا کسی معاملے میں ناکامی ہو رنج کا سامنا اٹھانا پڑے گا اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں ترش میوہ کھانا کسی دوست سے فساد ہو بعد میں صفائی سے دلشاد ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تنور گرم دیکھنا بے روزگار کو روزگار حاصل ہونے بیمار کو شفا کامل ملنے کی دلیل ہے

خواب میں تیمور سرد دیکھنا امدنی کے ذرائع ذرائع مسود ہو رنج و غم زود ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تلوار ٹر جانا مقابلہ دشمن میں شکست حاصل ہونے مولویت کا قائل ہونے کے دلیل ہے

خواب میں تلوار کمر سے باندھنا شادی خان ابادی ہو دلی مقاصد میں کامیابی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تاڑ کا درخت دیکھنا رنج و غم کا سامنا ہو مشکل عزت کا سامنا ہو خوا میں تابوت میں لیٹنا امت دراز ہو در صحت باز ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تھیڑ میں باٹ کرنا بدقسمتی قلیل ہے اوارہ کی دلیل ہے۔

خواب میں تیر لینا دوستوں سے چھوٹ جائے گا موت کا پیغام انے کی دلیل ہے۔

خواب میں تاج دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں تاج سر پر رکھنا تاجر دیکھیں تو تجارت بڑے عورت دیکھیں تو خاوند پائے بادشاہ دیکھے تو ملک حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تیر مارنا مقصد حاصل ہونے اسی میں شامل ہونے کی دلیل ہے میں تندورہ دیکھنا چند دن عیش و عشرت پائے گا اور مال کثیر خچوں میں ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں کالم کھانا پھول پھل دکھائی دینا قوت طاقت خوشی کی دلیل ہے درخت دیکھے تو ضعیف اور مرد سے علیل ہو۔

خواہ میں تالا منہانا تعلقات دنیا سے رہائی ہے بچہ دیکھے تو اس کے لیے برائی جو ہے وہ اٹھائے گا۔

خواب میں تار دیکھنا پھل نظر ائے تو اوارگی پائے درخت نظر ائے تو غم و غصہ اٹھانے کی دلیل ہے

خوا میں تار سے خبر بھیجنا مصیبت انے مگر انجام اچھا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں کار سے خبر انا پریشانی کی بات ہے صدقہ دے تو نجات پانی کی دلیل ہے خواب میں تار دیکھنا عمر درازی ہونے در صحت باز ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں دودھ کا درخت دیکھنا حسین عورت سے شادی ہونے یا کسی امیر سے مال بھی فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں توت اور شہوت دیکھنا فائدہ کثیر ہو مال ہاتھ انے اور امیر ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تھوکنا کسی پر کسی سے دشمنی اور لڑائی ہوگی بعد مدت کے صفائی ہونے کی دلیل ہے

خواب میں کل دیکھنا اقا سے فائدہ ہوگا کہ حاکم وقت عزت کرے گا خوا میں تلوار دیکھنا احباب سے فائدہ پائے دشمن زیر ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ترس میوہ دیکھنا غم یا نقصان پائے گا کاروبار میں گھٹا ہونے کی دلیل ۔

خواب میں تربوز دیکھنا عزت بڑھے گی مال ہاتھ انے جلدی خرچ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تابع دیکھنا کسی بادشاہ یا حاکم سے فیض حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تاریخی دیکھنا خوف جان ہو خطرہ ایمان ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں تاریخی اپنی انکھ کی دیکھنا بینائی پائے حافظ ہو جانے کی دلیل ہے۔

خواب میں تلوار دیکھنا عذاب سے فائدہ پائے دشمن زیر ہو جائے گا۔

About the author

admin

Leave a Comment