ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

Part 5 Bay Se khwabon ki Tabeer- ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں ب سے شروع ہونے والے 12 بہترین خوابوں کی تعبیر

اس پوسٹ میں آپ ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں، جن کو نیچے لکھ دیا گیا ہے۔

خواب میں بیضۂ،بھالو،بھائی،باز،بازوں،باغ،بھوت،بھینس،بھوک،بھیڑیا،بہرہ،بیلچہ،بیمار،بیچ،بیلنا،بھاگنے،بیر،بیٹھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں

ب سے شروع ہونے والے 14 خوابوں کی تعبیر – Bay se 14 Khwabon ki Tabeer
Khwabon ki Tabeer Bay se 10 -خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10خوابوں کی تعبیر
خواب میں ب سے شروع ہونے والے 29 خوابوں کی تعبیر-Khwabon Ki Tabeer Bay Se 29
ب سے شروع ہونے والے 19 خوابوں کی تعبیر- Bay se 19 Khwabon ki Tabeer
ب سے شروع ہونے والے 12 خوابوں کی تعبیر – Khwabon ki Tabeer Bay Se</h
New Adsense

خواب میں بیضۂ کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں خواب میں بیضۂ انسان کا دیکھنا قوت زیادہ ہونے سواری ملے اگر پیادہ ہو۔

خواب میں بھالو کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بھالو یعنی رچ کو دیکھنا دشمن سے نقصان پہنچے گا کاروبار نقصان اٹھانے کی دلیل ہے اس پہ صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی نقصان سے اور دشمنوں سے محفوظ رکھے۔

خواب میں بھائی کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بھائی کو قتل کرنا دین کے کاموں میں ترقی ہوگا اور گناہوں سے بچنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھائی کا گوشت کھانا غیبت کا گناہ سرزد ہونے اور پریشان لائق ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بہن کو خوشی میں دیکھنا کوئی بگڑا ہوا کام بن جائے ناخوش دیکھے تو معاملہ اس کے الگ ہے۔

خواب میں باز کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں باز بخشش میں لینا عورت خوبصورت پائے یا بلند اقبال لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باز کا بھاگ کر چلا جانا اور عورت کے دامن چھپنا عورت دیکھے تو حسین لڑکا ہوگا مرد دیکھے تو حسین لڑکی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باز کو مار ڈالنا پریشانی کی دلیل ہے گو پریشانی قلیل ہے۔

خواب میں باز کے پاؤں میں گھنگرو دیکھنا فصل زیادہ آئے گی یا لڑکا یا لڑکی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باز کا ہاتھ سے اڑ جانا دیکھنا حاکم حکومت کھو بیٹھے گا تاجر تجارت کورو بیٹھے گا۔

خواب میں بازوں کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بازو قوی دیکھنا بیمار کو شفا ہو اور رشتہ داروں سے نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بازو کمزور دیکھنا کسی رشتہ دار کا صدمہ اٹھانا مصیبت میں بھائی کا ہاتھ بٹانا۔

خواب میں بازو کٹ جانا بھائی یا دوست یا شریک کا انتقال ہو اور سخت ملال اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بازو بند سونے کا اپنے بازوں پر دیکھنا بھائی یا اور کسی شخص سے رنج پہنچے گا اس کا صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی رنج و تکلیف سے محفوظ رکھے۔

خواب میں بازوبند چاندی کا اپنے بازو پر دیکھنا مرد دیکھے تو بہن یا بیٹی کا عقد قریب ہو اور عورت دیکھے تو دولت اور خوش نصیب حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بازو بند لو ہے یا چاندی کا پاس ہو بہائی سے امداد پائے گا یا کسی دوست سے نفع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بازو بند کا ٹوٹ جانا برادر یا کسی عزیز رشتہ دار کا انتقال ہو اور جس سے بڑا صدمہ اٹھانا پڑے گا۔

خواب میں باغ کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں باغ سر سبز کی سیر کرنا نیک بیٹا پیدا ہوگا یا نیک عورت سے شادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باغ سر سبز سیر کرنا نیک بیٹا پیدا ہوگا یا نیک عورت سے شادی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باغ خزاں کے پتے چھاڑنا حادثہ پیش آنے اور تکلیف غم اٹھانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی تکلیف سے محفوظ رکھے۔

خواب میں بہشتی طوبیٰ کے نیچے بیٹھنا سفر حج نصیب ہو متقی ہو جائے بزرگ کہلائے گا۔

خواب میں بھوت،بھینس،بھوک کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بھوت کا دیکھنا بیماری کی آمد ہو مفلسی کی شامت ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھینس دیکھنا مفلسی آئے گی مصیبت اور بیماری ساتھ لانے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی مصیبت اور بیماری سے محفوظ رکھے۔

خواب میں بھوک لگنا مصیبت دور ہو خوشی اور سرور حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھیڑیا کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بھیڑے سے جنگ کرنا حاکم سے خوف قید ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھیڑے کو مار ڈالنا مقدمے میں فتح حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بہرہ ہو جانے کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بہرہ ہو جانا خدا کی یاد ہو گناہوں سے نجات حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بیلچہ،بیمار،بیچ،بیلنا،بھاگنے، دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیریں۔

خواب میں بیلچہ دیکھنا محنت کی دلیل ہے روزی کی سبیل ہے۔

خوا میں بیمار دیکھنا اپنے اپ کو کچھ تکلیف پیش آنے اور صدقہ دے تو تکلیف سے اللہ تعالی محفوظ رکھے۔

خواب میں بیچ بھونا یا کھانا روزی زود ہو قرضداری مسدود ہو۔

خواب میں بیلنا دیکھنا عزت و شادمانی ہے آمد فرزند کی نشانی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بھاگنا دشمن یا موزی مرض سے عزت زیادہ ہونے مال بے انداز حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بیر کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بیر کھانا  چغل خوری کی نشانی ہے بعد قدر پیشمانی ہوگی۔

خواب میں بیروں کی بوری دیکھنا یتیموں کا مال کھا جائے گا تونگر ہو جائے گا۔

خواب میں بیٹھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بیٹھنا زمین پر مطمئن ہوکر عمر دراز ہو مال و دولت بے انداز ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بیٹھنا گھوڑے وغیرہ پر ترقی پائے گا روزی سے فارغ البال ہونے کی دلیل ہے۔

ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر

Khwabon ki Tabeer Bay se 10 -خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10خوابوں کی تعبیر

خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر نیچے بیان کیے گئے ہیں جن کو مکمل پڑھ کر آپ ان تمام خوابوں کی تعبیر جان سکتیں ہیں۔

خواب میں باسری،بالاپوش،باورچی،بائیسکوپ،بت،بٹیروں،بجلی،برات،بیضۂ،برف،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر مختلف خوابوں کی مختلف تعبیرات بیان کیے گئے ہیں آپ بے خوبی ان تمام خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں

خواب میں باسری بجانا یا سننے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں باسری بجانا یا سننا رنج اور غم ہونے اور ظلم اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بالاپوش دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بالاپوش اوورکوٹ دیکھنا فلاح دارین نصیب ہونگ دولت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باورچی دیکھنے کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں باورچی کا کام کرنا عمدہ کھانا پکانا خوشی کی دلیل ہے بد مزہ کھانا پکانا رنج کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

 خواب میں باز،بلوس،بلود،بنفشہ،بنیاد،بلغم،بال،بادل،بارش،باغ،بازوں،باد،برف،بدن،بشتی،بھوت،بھوک،بھیڑے،بھاگنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر‏ 

اولیاء اللّٰہ کی زیارت کرنے،افیون،انجیر،انگور،،الائچی،امرود،انار،انگوٹھی،اونٹ،قتل ہونے،کے متعلق خوابوں کی تعبیریں

اژدہا،ایسبغول،استغفار،اضطرلاب (زائچہ)،اجوائن،اخروٹ،السی،امامت،امرود،انار،انجیل،انجن،انگور،الو،انگلیاں،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں بائیسکوپ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بائیسکوپ دیکھنا رنج دور ہونے اور خوشی اور سرور پانی کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ چلانا کاروبار میں نفع ہونے اور نصیب چمکنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی مشن خریدنا کاروبار پھولے پھلے گا غم و فکر سر سے ٹلنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کا ٹکٹ لینا خرچہ چادنی سے بڑھ جائے گا جس سے پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی مشن چلانا نوکری ملنے اور تنخواہ بڑھنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی کا ٹکٹ دینا مہمان کثرت سے آئیںگے خرچ زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔

About the author

admin

Leave a Comment