آ سے خوابوں کی تعبیریں

ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر -Part 4 Bay se 14 Khwabon ki Tabeer

ب سے شروع ہونے والے خوابوں تعبیر

اس پوسٹ میں آپ ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر اور ان کے حقیقت سے آشنا ہو سکتیں ہیں۔

 ب سے شروع ہونے والے خوابوں  میں بھوک،بانسری،بکتے،بیل،پالوں،بندر، بایال و طبلہ،بچھونا،بادام،بات کرنے ،باجرہ،بادشاہ،برج،بیمار،باران رحمت دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیریں۔

ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بایال و طبلہ کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بایال و طبلہ بجانا دیکھنا گھر میں شادی ہو غم سے ازاد ہونے کی دلیل ہے۔ 

خواب میں بچھونا کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بچھونا زمین پر بچھانا عمر درازی ہو خوشی بے انداز ہو اور راحت بازو ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بادام کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بادام یا اس کی گری لینا بیمار ہو تو صحت مشکل سے پائے گا لیکن روزگار اچھا ملنے کی دلیل ہے

خواب میں بادام معہ چھلکے کے بادام تلخ کا تیل نکالنا قید ہو تو رہائی پائے یا ملازمت حاصل ہونے کی دلیل ہے کنجو سے کوئی شے پائے گا علم حدیث حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بات کرنے کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بات کرنا فارسی زبان میں امیر کی صحبت پائے اور ان سے فائدہ اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بات کرنا اردو زبان میں عزت و مرتبہ پائے گا علم حدیث حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بات کرنا ترکی زبان میں شجاعت میں نام اور جنگ جوئی کا کام ہونے کی دلیل ہے ۔

خواب میں بات کرنا پشتو زبان میں مفلسی سے ملال ہو سنگ دلی کا خیال ہونے کی دلیل ہے۔

خواب کے اندر بات کرنا انگریزی زبان میں تجارت بھی ترکی پائے ملازمت چاہے تو مل جائے ۔

خواب میں بات کرنا تمام زبانوں میں مختلف ملکوں کا سفر پیش انے اور فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے ۔

خواب میں بات کرنا جسم کی کسی اور اعضا سے گنہگاری کی دلیل ہے توبہ کرنے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے تاکہ اللہ تعالی اسانیاں فرمائے۔

خواب میں باجرہ دیکھنے کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب کے اندر باجرہ کھانا مطلب دلی پائے دلوں کو کی تمنا پوری ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بادشاہ کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بادشاہ کا جامہ وکلا دینا عھد یا درجہ بڑھے گا کاروبار بڑھنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بادشاہ کے سر پر عمدہ کلاہ دیکھنا عمر درازی نصیب ہونے اور خوش نصیبی ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بادشاہ سے سر پر میلی کلاء دیکھنا مالدار ہو مفلسی پائے بادشاہ ہو تو اسے شکست ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں برج کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خوا میں برج دیکھنا یا کھانا رنج دور ہو اور خوشی حاصل ہونے اور سکون پانے کی دلیل ہے۔

خواب میں برج دیکھنا خوف و آفت پیش ہونے اورنج و مصیبت آنے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔

خواب میں بیمار کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بیمار اپنے اپ کو دیکھنا عبادت میں خلل ہو اور انجوئے ملال اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں باران رحمت کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں باران اپنے آپ کو دیکھنا علم الدین میں نقصان ہونے اور کمال حیران و پریشاں ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر

خواب میں ب سے شروع ہونے والے 10 خوابوں کی تعبیر نیچے بیان کیے گئے ہیں جن کو مکمل پڑھ کر آپ ان تمام خوابوں کی تعبیر جان سکتیں ہیں۔

خواب میں باسری،بالاپوش،باورچی،بائیسکوپ،بت،بٹیروں،بجلی،برات،بیضۂ،برف،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر مختلف خوابوں کی مختلف تعبیرات بیان کیے گئے ہیں آپ بے خوبی ان تمام خوابوں کی تعبیر جان سکتے ہیں

خواب میں باسری بجانا یا سننے کے متعلق  ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں باسری بجانا یا سننا رنج اور غم ہونے اور ظلم اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بالاپوش دیکھنے کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں بالاپوش اوورکوٹ دیکھنا فلاح دارین نصیب ہونگ دولت قریب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں باورچی دیکھنے کے متعلق ب سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیر

خواب میں باورچی کا کام کرنا عمدہ کھانا پکانا خوشی کی دلیل ہے بد مزہ کھانا پکانا رنج کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

 خواب میں باز،بلوس،بلود،بنفشہ،بنیاد،بلغم،بال،بادل،بارش،باغ،بازوں،باد،برف،بدن،بشتی،بھوت،بھوک،بھیڑے،بھاگنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر‏ 

اولیاء اللّٰہ کی زیارت کرنے،افیون،انجیر،انگور،،الائچی،امرود،انار،انگوٹھی،اونٹ،قتل ہونے،کے متعلق خوابوں کی تعبیریں

اژدہا،ایسبغول،استغفار،اضطرلاب (زائچہ)،اجوائن،اخروٹ،السی،امامت،امرود،انار،انجیل،انجن،انگور،الو،انگلیاں،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں بائیسکوپ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بائیسکوپ دیکھنا رنج دور ہونے اور خوشی اور سرور پانی کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ چلانا کاروبار میں نفع ہونے اور نصیب چمکنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی مشن خریدنا کاروبار پھولے پھلے گا غم و فکر سر سے ٹلنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کا ٹکٹ لینا خرچہ چادنی سے بڑھ جائے گا جس سے پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی مشن چلانا نوکری ملنے اور تنخواہ بڑھنے کی دلیل ہے۔

خواب میں بائیسکوپ کی کا ٹکٹ دینا مہمان کثرت سے آئیںگے خرچ زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت لعنتی کا دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بت کی پرستش کرنا گمراہی اختیار کرنے اور کسی جرم میں سزا پانی کی دلیل ہے۔

خواب میں بت سیمیں کی پرستش کرنا محبوب ملاقات ہونے پر خوشی دن رات ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت سونے کا دیکھنا مکرو خواہش قبول ہونے پر خشوع اور خوشی کا نازل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت لوہے کا یا پیتل کا دیکھنا دین کے پردے میں نیٔ کرامت ہے اور دنیا کمانے کی علامت ہے۔

خواب میں بت لکڑی کا دیکھنا منافق بن جانے یا منافقوں سے یارانہ تعلق اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت جواہرات کا دیکھنا مقدمہ میں فتح قریب ہو امتحان میں کامیابی نصیب ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بت گھر میں دیکھنا پریشانی کامل ہونے اور تنگدستی کی آفت نازل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بٹیروں کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بٹیر پکڑنا کسی دوست کے گھر لڑکا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں پٹیر پکڑنا پٹیر کا گوشت کھانا حلہ روزی پائے دوست سے نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں بجلی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بجلی کی گھنٹی لگانا پرانا خدمت گار واپس انے ایمانداری سے خدمت سر انجام دینے کی دلیل ہے۔

 خواب میں برات دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں برات دیکھنا زن و مرد کا عورت دیکھے تو خوشی سرور ہونے کی دلیل ہے مرد دیکھے تو رنج اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں برف گرتے دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں برف گرتے دیکھنا سیارے میں دیکھے تو زیادتی مال ہے گرمی میں رنج اٹھانے کی دلیل ہے ۔

خواب میں بیضۂ مرغ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں بیضۂ دیکھنا فرزند تاج جمن پیدا ہونے اور دل سے رنج و ملال دور ہونے کی دلیل ہے۔

 خواب میں باران رحمت سے دیکھنے کی متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں باران رحمت سے دیکھنا غلہ کی اڑزانی ہے خدا کی مہربانی ہونے کی دلیل ہے.

About the author

admin

Leave a Comment