|

تعبیر خواب اردو- khwabon ki Tabeer in Urdu-خوابوں کی تعبیر آن لائن

اژدہا،ایسبغول،استغفار،اضطرلاب (زائچہ)،اجوائن،اخروٹ،السی،امامت،امرود،انار،انجیل،انجن،انگور،الو،انگلیاں خواب کی تعبیر

اس پوسٹ میں خواب میں اژدہا،ایسبغول،استغفار،اضطرلاب (زائچہ)،اجوائن،اخروٹ،السی،امامت،امرود،انار،انجیل،انجن،انگور،الو،انگلیاں،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں جان سکتے ہیں۔

ان تمام خوابوں کی تعبیریں جان نے کے لئے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ ان تمام خوابوں کی تعبیر سے آشنا ہو سکھے۔

خواب میں اژدہا دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں اژدہا دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں اژدہا اپنے پاس دیکھنا۔ بزرگوں سے فیض پائے دلی مراد حاصل ہو نے کی دلیل ہے۔

خواب میں اژدہا سے جنگ کرنا رشتداروں سے عناد دشمن سے جھگڑا فساد ہونے کی دلیل ہے۔ 

خواب میں اژدہے کو زیر کرنا دشمن مغلوب ہو کامیابی نصیب ہونے کی دلیل ہے

خواب کے اندر اژدہا کو مار کر اس کا گوشت کھانا دشمن کو ہلاک کرے دشمن کا قصہ پاک کرنے کی دلیل ہے

خواب میں اژدہا کا ادمی کو کھا جانا دشمن سے نقصان کا خیال ہے یا مارے جانے کا احتمال ہے

خواب میں اژدھے کی پشت پر بیٹھنا زیر کرنا دشمن سے صلح ہو جائے اور اس سے مالی مفاد اٹھانے کی دلیل ہے

خواب میں ایسبغول دیکھنے کی خوابوں کی تعبیر۔

خواب میں ایسبغول دیکھنا قرضداری سے حیرانی ہوگی یا غم اور پریشان ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں اسبغول مالی نقصان اٹھائے دشمن سے خطرہ ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے

خواب میں استغفار کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔

خواب کے اندر استغفار کرنا بے اولاد ہو اولاد پائے مفلس ہو مالدار ہو جائے توبہ قبول ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں اضطرلاب (زائچہ) دیکھنا حکومت ملنے دولت زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔ 

خواب میں اجوائن دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں اجوائن پھینکنا یا دینا رنج و غم دور ہو خوشی اور سرور کی دلیل ہے

خواب میں اجوائن کھانا یا دیکھنا بیماری اور پریشانی پائے جان جانے کا خطرہ ہو۔

خواب میں اخروٹ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں

خواب میں اخروٹ کھانا حلال مال پائے اطمینان سے زندگی بسر ہونے کی دلیل ہے

خواب میں اخروٹ سے کھیلنا کسی سے تکرار ہونے ہاتھ پائی کا خیال انے کی دلیل ہے

خواب کے اندر اخروٹ خراب بدمزہ کھانا حرام کا پیسہ پائے یا چوری کا مال ہاتھ آنے کی دلیل ہے

خواب میں السی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب کے اندر السی کا کپڑا دیکھنا حلال مال پائے میں ترقی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں السی بیج کھانا مال میں بہت نفع ہو مفلسی دور ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں امامت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں

 

خواب میں امامت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں

خواب میں امامت کرنا لوگوں میں عزت پائے قوم کی سرداری ہاتھ انے کی دلیل ہے۔

خواب میں امامت میں خرابی دیکھنا نقصان ہونے یا کسی قسم کی تکلیف اٹھانے کی دلیل ہے۔

خواب میں امامت دیکھ کر کرنا طویل مرض کی دلیل ہے صحت جلدی ملنے کی دلیل ہے

خواب کے اندر امامت ایک پہلو پر دیکھنا تندرستی ملنے اور موت جلدی آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں امام کو خواب میں دیکھنا مرتبہ اور روزی پانی دلی میں کامیابی اٹھانے کی دلیل ہے

خواب کے اندر امام کے ساتھ کھانا کھانا یا گھر جانا۔ رنج ہوگا لیکن بہت جلد کہیں سے خوشخبری ملنے کی دلیل ہے۔

خواب میں امامت عورتوں کی کرنا کمزوروں کا والی کی سبیل ہے یا عزیزوں پر مہربانی کرنے کی دلیل ہے

خواب میں امرود دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں امرود دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

خواب میں امرود موسمی اور عمدہ کھانا حلال مال پائے نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں امرود زرد دیکھنا یا کھانا بیماری آئے گی پریشانی دکھائے گی، خرچ کرائے گی۔

خواب میں امرود ترش اور بدمزہ ہونا صدمہ اور برائی ہو یا کسی عزیز سے جدائی ہونے کی دلیل ہے

خواب کے اندر امرود بادشاہ کو کھاتے دیکھنا مفلسی دفع ہونے اور کسی بزرگ سے نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے

خواب میں انار شیری دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں

خواب میں انار شیری دیکھنا یا کھانا مال جمع کرنے اور کامیاب تاجر بننے کی دلیل ہے یا مسافر کے لیے سفر کی مبارک ہونے کی سبیل ہے

خواب کے اندر انار نامعلوم مزہ دیکھنا مال کثیر پائے خوشحالی نصیب ہونے کی دلیل ہے

خواب کے اندر انار سرد موسم میں کھانا کسی سے جنگ ہونے اور بے عزت میں تنگ ہونے کی دلیل ہے

خواب میں انار ترش کسی سے لینا غیر کی بلا اپنے سر ائے گی مصیبت نازل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں انجیر کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔

 

خواب میں انجیر کھانا یا جمع کر لینا بیماری آئے گی پریشانی دیکھائے گی۔خواب میں نجیر سیاہ دیکھنا کلفت کی دلیل ہے۔

خواب میں انجیل دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو

خواب میں انجیل دیکھ کر یا زبانی پڑھنا باطل پرست بن جانے خود رائے ہونے اور عیسائیوں سے کچھ مالی منفعت کی رائے ہے ۔ 

خواب میں انجن دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر۔

خواب میں انجن دیکھنا شہ زور ہونے کی نشانی ہے اللہ کی مہربانی ہے۔

خواب کے اندر انجن کو چلتے دیکھنا سفر پیش آنے مالی منفعت پہنچانے کی دلیل ہے

خواب کے اندر انجن خود چلانا ملازمت اچھی پائے جلدی ترکی ہونے کی دلیل ہے۔

خواب میں انگور دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں انگور خام کھانا تکلیف اور مصیبت زیادہ پائے اور نا پائیدار چیز  میسر آنے کی دلیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواب میں،ابرک،اڑنا،اذان دینا،آسمان،ابابیل،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اُردو میں

آ سے 8 بھترین خوابوں کی تعبیر -خوابوں کی تعبیر اردو میں

خواب میں آسمان دیکھنا کیسا ہے ؟-خواب میں آسمان دیکھنے کی تعبیریں

اسلام میں خوابوں کی حقیقت-خواب کی تعبیر اسلامی اردو-خوشخبری والے خواب کی تعبیر کیسے معلوم کریں

خواب میں الو دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں الو دیکھنا یا اس سے جنگ کرنا کسی سے لڑائی ہوگی عزت کو نقصان اور جنگ عیسائی ہوگی

خواب کے اندر الو کا گوشت کھانا چوری کا مال یا حرام کا روپیہ ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب میں انگلیاں دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر

 

خواب میں انگلی داہنے ہاتھ کی غائب ہو جانا: بیٹا یا بھائی وفات پانے یا مصیبت ناگہانی نازل ہونے کی دلیل ہے۔

خواب کے اندر انگلیاں الٹ پلٹ کر رکھنا غریبی اور آنے کی پیشانی دکھانے کی دلیل ہے

خواب کے اندر انگلیوں کو مٹھی باندھنا اچانک پریشانی پائے گا خاندان کا کاروبار رک جانے کی دلیل ہے۔

خواب کے اندر انگوٹھا کٹا ہوا دیکھنا دولت فضول جانے کی یا مرتبے میں کمی آنے کی دلیل ہے۔

خواب کے اندر درمیان انگلی کٹ جانا دیکھنا قاضی شہر کی موت ہو یا حاکم شہر فوت ہونے کی دلیل ہے

خواب کے اندر انگلیاں فروت ترین کا کٹنا کسی عزیز کی خبر موت پائے یا بہو کا حمل ضائع ہونے کی دلیل ہے۔

خواب کے اندر انگلیاں پاؤں دیکھنا زیب و زینت زیادہ ہونے یا دور کے سفر پر آمادہ ہونے کی دلیل ہے

خواب میں انگلیاں پاؤں کی سخت اور قوی دیکھنا عمارت خوبصورت پائے گا یا حسین عورت سے شادی ہونے کی اور مال ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔

خواب کے اندر انگلیاں پاؤں کی کمزور دیکھنا بیوی سے سخت کلامی ہونے دوسری شادی میں ناکامی ہونے کی دلیل ہے

خواب کے اندر انگلیاں ہاتھ پاؤں کی جڑی ہوئی دیکھنا کاروبار تجارت رک جانے مقدمات میں نقصان پانی کی دلیل ہے

خواب کے اندر انگلیوں کا ٹوٹ جانا گھر پر آفت ناگہانی یا مقدمات میں پھنس کر سزا پانی کی دلیل ہے

خواب کے اندر انگلیوں سے دودھ نکلنا گھر میں لڑائی ہوگی بعد میں صلح صفائی ہونے کی دلیل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *