خواب میں،ابرک،اڑنا،اذان دینا،آسمان،ابابیل،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اُردو میں
اس پوسٹ میں آپ خواب میں،ابرک دیکھنا،خواب میں اڑنا، خواب میں اذان دینا،خواب میں آسمان دیکھنا، خواب میں ابابیل،دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اُردو میں جانیگے۔
خواب میں ابرک دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر ابرک دیکھنے کی تعبیر یہ ہے کہ تھوڑا ابرک دیکھنا سختی اور پریشانی ہے زیادہ دیکھنا فریب سے دولت جمع کرنے کی نشانی ہے
خواب کے اندر ابرک محلول کو بدن پر ملنا باہمی جھگڑے سے نجات پانی حکومتی مظالم سے بچنے کی دلیل ہے
خواب میں ابرک ضائع کرنا دولت کھو جائگی وقتی عزت واپس نہ آئے گی۔
خواب میں ابابیل دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
میں ابابیل کس سے لینا بچھڑے دوستوں سے ملاقات ہوگی اور خوشی ملنے کی دلیل ہے۔
ہم نے ابابیل کو مار ڈالنا یا پھینکنا دودھ سے جدائی مفت میں رنج اٹانے کی دلیل ہے۔
ابابیل پاس سے اڑ جانا مالدار دوست سے جدائی ہو یا کسی سے لڑائی ہو
خواب میں اڑنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اڑنا طرف آسمان کے ۔ مالی نقصان ہو موت کا دھیان ہو
خواب کے اندر اڑنا ایک جگہ سے دوسری جگہ عزت اور مرتبہ پائے سفر منفعت کا پیش آئے
خواب کے اندر اڑنا اپنے گھر کی طرف واپس رکھے قرضداری دفع ہونے اور سفر سے نفع حاصل ہونے کی دلیل ہے
خواب میں اڑنا آسمانی فضاؤں میں ۔ حج بیت اللہ قبول ہو زیارت روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حاصل ہونے کی دلیل ہے
خواب میں اڑنا نامعلوم مقام کی طرف توبہ قبول ہونے اور موت آنے کی دلیل ہے
خواب میں اذان دینے کی خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر اذان دینا یا سننا سعادت حج نصیب ہو نیک نامی سے قریب ہو
خواب کے اندر آذان نامعلوم جگہ دینا مصیبت پیش انے یا چوری میں پکڑ جانے کی دلیل ہے خواب میں اذان مسجد یا مینار سے دینا مرتبہ بلند ہونا اور بزرگی پانی کی دلیل ہے
خواب کے اندر آذان دینا اپنے گھر کے اندر گھر کی برکت جائے گی مفلسی ستائے گی یا موت انے کی دلیل ہے۔
خواب میں آذان کنویں سے دینا سود خوری اور منافقت کی نشانی ہے اذان گلی کوچے میں دینا جس کی ملازمت پائے ذلیل و خوار ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اذان غار میں دینا ظالم کمال ہو مال یتیم کھانے کا خیال ہو
خواب کے اندر اذان بیوی کے ساتھ دیتے ہوئے دیکھنا موت آنے کی یا بیماری سے پانی کی دلیل ہے
خواب کے اندر اذان بچے کو دیتے ہوئے دیکھنا اس سے بچے کے والدین خدا سے نہ ڈریں گے اور فریب کریں گے
خواب کے اندر اذان حمام میں دینا دنیاوی دین کی برائی ہو صدقہ دے تو یہ صورت ازاد ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر اذان قافلہ ایا لشکر گاہ میں دینا اتفاقیہ کوئی سفر پیش آنے کی دلیل ہے اور جس سے فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے
یہ بھی پڑھیں
آ سے 8 بھترین خوابوں کی تعبیر -خوابوں کی تعبیر اردو میں
خواب میں آسمان دیکھنا کیسا ہے ؟-خواب میں آسمان دیکھنے کی تعبیریں
اسلام میں خوابوں کی حقیقت-خوشخبری والے خواب کی تعبیر کیسے معلوم کریں؟
خواب کے اندر اذان یا قید خانے میں دینا رہائی پانے یا سزا میں کم ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر اذان دینا ہنسی مذاق میں سختی تکلیف کا سامنا پائے یا موت انے کی دلیل ہے
خواب کے اندر اذان دینا سید خانے میں اچانک سفر پائے مصیف رد مصیبت نازل ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر اذان دینا پہاڑ میں مقدمہ میں پھنس جائے عزیزوں سے نقصان اٹھانے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آذان دوسری کی سننا عبادت میں سستی پائے مگر بعد میں ہدایت ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آذان اقامت سننا لوگوں کی خدمت کرنے کی دلیل ہے اور متقی ہو جانے کی دلیل ہے۔