خواب میں آسمان دیکھنا کیسا ہے ؟-خواب میں آسمان دیکھنے کی تعبیریں
خواب میں آسمان دیکھنا کیسا ہے دوستوں اس پوسٹ میں آپ خواب میں آسمان دیکھنے کے متعلق خواب کی تعبیر جانیں گے۔
یاد رہے کہ خواب میں آسمان دیکھنے کے مختلف اقسام اور مختلف تعبیرات ہیں خواب میں آسمان دیکھنے کے لیے اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں تانکہ آپ آسمانوں کے متعلق خوابوں کی تعبیر جان سکھیں۔
خواب میں آسمان دیکھنا
خواب میں آسمان سے بارش دیکھنا نعمت اور برکت کا نزول ہو جو دعا مانگی وہ قبول ہو آسمان کے دروازے بند پانا بنے بنائے کاموں میں رکاوٹ کی دلیل ہے دیر کے بعد فائدہ ہوگا اپ کے اندر اسمان مند دیکھنا زیارت بزرگان نصیب ہو دولت دنیا قریب ہو۔
اسمان و فرشتوں کو دیکھنا علم اور حکمت میں کامل ہو دنیا میں شرک حاصل ہونے کی دلیل ہے خواب کے اندر اسمانی فضاؤں میں اڑنا برکت اور دولت پائے گا مرتبے میں اضافہ ہونے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر اسمان پر اڑ کر پہنچنا کسی دوست سے تکلیف پائے گا رنج و نقصان ہو جائے گا خواب کے اندر اسمان سے اواز سننا تجارت میں ترقی پائے گا مال و دولت ہاتھ انے کی دلیل ہے
بعد میں اسمان پر واپس نانے کی نیت سے جانا عام کاموں میں کامیابی نصیب ہو عزت اور حکمت کا موقع قریب ہونے کی دلیل ہے ۔
خواب کے اندر اسمان سے بنیاد باندھنا تکبر و غرور کی نشانی ہے موت ایک دن سب کو انی ہے خواب کے اندر آسمان سے پرندے کی گفتگو سننا خوشی اور مسرت رنج اور دشمن دور ہونے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر آسمان سے شہد کی بارش دیکھنا دولت اور عزت پائے جائیں رزق میں ترکیب ہونے کی دلیل ہے اسمان سے لٹکنا کاروبار میں تربیت پائے تجارت میں برکت ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں آسمان سے سانپ بچھو کی بارش دیکھنا ملک پر عذاب آنے کی اور قحط سے طوفان مچ جانے کی تعبیر ہے
آسمان گڑ پڑنا اس کی تعبیر یہ ہے کہ مصیبت کا نزول ہونا اور نہایت زیادہ تکلیف سے جو ہے وہ مصیبت میں مبتلا ہوگا اس پر صدقہ کرے۔
اسمان کے دروازے کھل جانا مد ولی وصول ہو جو دعا مانگے وہ قبول ہو اسمان کا سبز رنگ دیکھنا بارش کی دلیل ہے ملک میں بہتری کی راحت ہے اسمان کو سفید دیکھنا اور ملال پائے گا بیماری پھیرنے کی دلیل ہے
آسمان کو سرخ دیکھنا اپس میں کشیدگی زیادہ ہو جنگ میں ہونا خواب کے اندر اسمان کو کالا دیکھنا فساد لڑائی کی خیال ہو کر بیماری کا احتمال ہے خواب کے اندر آسمان کو زیادہ روشن دیکھنا دین کا علم پائے گا مسلمانوں کو ترقی پر پہنچائے گا
آسمان کی پرستش کرنا۔ شرک اور دلالت پر امدہ ہو جہالت حد سے زیادہ بڑھنے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کریں تاکہ اللہ تعالی اسانی فرمائے۔
خواب میں ساتھوں آسمان دیکھنے کی تعبیریں
خواب میں اپنے آپ کو پھلے آسمان پر اپنے آپ کو دیکھنے کی تعبیر یہ ہے کہ سفر کرنا پڑے گا عزت اور مرتبہ بڑھنے کی دلیل ہے خواب میں آسمان دوسرے پر اپنے اپ کو دیکھنا سمجھداری ہے عطا ہونے علم اور عقل ہونے کی دلیل ہے
خواب میں آسمان تیسرے پر اپنے اپ کو دیکھنا عزت اور اقوال بڑھنے کی نصیب بلند ہونے کی دلیل ہے
خواب میں چوتھے آسمان پر اپنے اپ کو دیکھنا حاکم با اختیار ہونا اور اس کا دوست وفادار ہونے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر اسمان پنجویں دیکھنا پانچواں اسمان دیکھنا خوف اور اندیشہ لائق ہونے برے کاموں سے شائق ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اسمان چھٹے پر اپنے اپ کو دیکھنا خاتمہ ایمان ہونے رنج و دشمن کی جان پر ہونے کی دلیل ہے