آ سے 8 بھترین خوابوں کی تعبیر -خوابوں کی تعبیر اردو میں
اس پوسٹ میں آپ خواب میں آباد مکان دیکھنا آسمان دیکھنا،آئینہ دیکھنا،آم دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر جانیگے ۔
خواب میں آباد مکان دیکھنے کی تعبیریں
خواب میں آبادی مکان دیکھنا ۔عروج اور اقبال ہو ۔ فلاح اور بہبودی کا خیال ہو۔ملازمت میسر ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں آباد مکان گرنا خوابوں کی تعبیر اچانک افت ائے گی یا کسی مقدمے کی مصیبت میں نازل ہونے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔
خواب میں آئینہ دیکھنے کی خوابوں کی تعبیر
خواب میں آئینہ میں منہ دیکھنا کی تعبیر یہ کہ رتبہ اور بزرگی پائے گا۔
خواب میں آئینہ دیکھنا اگر عورت دیکھے تو شوہر سے ملاقات کی دلیل ہے مرد دیکھے تو مرتبے سے معزول ہونے کی دلیل ہے
خواب میں آئینہ چاندی کی دیکھنے کی خوابوں کی تعبیر یہ کہ پریشانی دیکھئے گا صدقہ دیں آللہ پاک شفا عطا فرمائے گا۔
خواب میں آئینہ دیکھنا بیوی سے ملال کا اندیشہ درجہ و مرتبہ کم ہونے اور اولاد پیدا ہونے کی دلیل ہے۔
ان بھی پڑھیں
خواب میں آسمان دیکھنا کیسا ہے ؟-خواب میں آسمان دیکھنے کی تعبیریں۔
اسلام میں خوابوں کی حقیقت-خواب کی تعبیر اسلامی اردو-خوشخبری والے خواب کی تعبیر کیسے معلوم کریں؟
خواب میں آئینہ ٹوٹ جانا نحس خواب ہے متوحش خبریں سنیں دل پریشان رہنے کی دلیل ہے اس پر صدقہ کرے۔
خواب میں گرد آلود آئینہ دیکھنا کسی دوست سے ملال ہونے اور جس کا بڑا خیال رہنے کی دلیل ہے۔
خواب میں آگ کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں آگ بھڑکتی ہوئی دیکھنا نقصان مال ہو معصیت کا خیال ہونے کی دلیل ہے خواب کے اندر عام خریدنا مبارک خواب ہے مال میں نفع حاصل ہونے کی دلیل
خواب میں آگ جلانا حکومت کا مرتبہ پائے گا شاہی طاقت ہاتھ آنے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آگ کو پوجنا ظالم کے اگے سر جھکائے گا کسی ظالم کا مددگار ہو جائے گا
خواب کے اندر اگ کی چنگاری دیکھنا مصیبت کا شکار ہونا رنج و بے شمار اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر آگ جلا کے کچھ پکانا نفع بے حساب اور فضول خرچی سے اجتناب ہوگا خواب کے اندر آگ کھانا مال حرام کھائے نہایت پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں،آٹا،آواز جانور،آرہ،آلوبخارا،آنکھ کا حکیم دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر آٹا دیکھنا رزق میں ترکی پائے نعمت اور دولت و موثر ہونے کی دلیل ہے خواب کے اندر آواز جانور کی سننا طرح طرح کی افت آنے کی پریشانی اور قرضدار ستانے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آرا سے درخت کاٹنا اولاد سے جدائی عزیزوں کی جانب سے برائی اٹھانے کی دلیل ہے
آرا چلانا بیوی سے جدا ہونے کی یا دوستوں سے لڑائی ہونے کی دلیل ہے
خواب میں آرہ کش نظر آنا اچانک بیماری پائے یا کوئی مصیبت نازل ہونے کی دلیل ہے
آلو بخار یا الوچا دیکھنا امیدوں میں کامیابی پانے اور مدعا حاصل ہونے کی دلیل ہے خواب میں آنکھ کا حکیم خواب کے اندر دیکھنا مفت میں برائے اٹھانے کی لوگوں کے عیب ڈھونڈنے کی دلیل ہے
خواب میں آم دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر آم دیکھنا یا کھانا تو بیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے اور آم کھائے تو روزی میں ترکی پانی کی دلیل ہے
خواب میں آم سرخ دیکھنا راحت اور خوشی کی نشانی ہے اللہ تعالی اپنے فضل سے مہربان ہونے کی دلیل ہے
خواب میں آم کا درخت دیکھنا رنج اور فکر دور ہونے کی دلیل ہے فائدے کی سبب ہے
خواب کے اندر آم گرتے دیکھنا ملازمت سے علیحدگی کا خیال ہو یا کسی قسم کا ملال ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آم کا تحفہ لینا دولت بے حساب و غیب سے کچھ حاصل ہونے کی دلیل ہے خواب کے اندر آم کسی کو دینا خوشخبری پائے گا کسی عزیز کو فائدہ پہنچائے گا
خواب کے اندر آنا روشنی سے اندھیرے میں دیکھنا کاروبار کے پھلنے پھولنے اور زوال پذیر ہونے کی علامت ہے۔
خواب میں آسمان دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر آسمان کی طرف اڑنا سفر دور دراز ہونے اور درویش و عشرت پاک ہونے کی دلیل ہے خواب کے اندر آسمان سے گرنا
دولت و تنزل کی علامت ہے تو اپ کے اندر اپ جاری دیکھنا کسی برے کام میں کامیابی ہونے کی دلیل ہے امید اور خوشیاں ملنے کی دلیل ہے
خواب کے اندر اگے خورے سے پانی پینا روزگار میں دشواری پیش آنے کاروبار میں نفع کم ملنے کی دلیل ہے خواب کے اندر افتاب دیکھنا عزت اور ابرو بڑھنے حکومت مہربان ہونے کی دلیل ہے
خواب میں آفتاب دیکھنے کے متعلق خواب کی تعبیر
خواب کے اندر آفتاب پر اگر دیکھنا گردش روزگار کی دلیل ہے وہ کام سے نقصان اٹھانے کی دلیل ہے خواب کے اندر آفتاب کا شک ہونا اچانک تکلیف میں مبتلا ہونے مصیبت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خواب کے اندر آفتاب غروب ہونا کسی بزرگ خاندان کی وفات ہونے کی دلیل ہے خواب کے اندر اگ بھرکتی ہوئی دیکھنا۔ دنیا کی نعمت سے مالا مال ہو گناہوں سے بچنے کا خیال ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آفتاب دیکھنا امیروں سے ملاقات ہونے پر خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
خواب میں آندھی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر اندھی دیکھنا اس کی تعبیر یہ کہ مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑے چند روز سخت پریشان رہنے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آندھی تھم جانا اس کی تعبیر یہ ہے کہ مشکلات اور بلاؤں سے نجات حاصل ہونے کی دلیل ہے
آب شور دیکھنا چلتے رنج میں مبتلا ہونا یا زور مصیبت کا سامنا کرنا پڑے گا
خواب کے اندر اندھی چلتے دیکھنا رنج و مراد زیادہ ہونے ہم سفر بے انداز ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آگ جلا کے کچھ پکانا نفع بے حساب اور فضول خرچی سے اجتناب ہوگا خواب کے اندر آگ کھانا مال حرام کھائے نہایت پریشانی اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر آب مکدر دیکھنا لائق ہونے ہیں مبتلا پر فکر لاحق ہونے کی دلیل ہے خواب کے اندر آج بھی مصطفی دیکھنا صحبت بزرگان سے فائدہ مند ہونا در فتنہ و فساد بند ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آم کھانا اولاد حاصل ہونے مفلص ہو تو نظروں میں شامل ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر آفتاب دیکھنا امیروں سے ملاقات ہونے پر خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
خواب کے اندر اگ جلتی ہوئی دیکھنا بارش زیادہ ہونے یا شادی خانہ آباد ہو۔
خواب میں آنکھوں میں اپنی سرمیں لگانا بیماری سے تکلیف ائے بچے کی زیر باری اٹھائے