الف سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیریں-خواب میں دیکھنے والے 27 خوابوں کی تعبیریں اُردو
الف سے شروع ہونے والے خوابوں کی تعبیریں
خواب میں انگوٹھی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں انگوٹھی جنگ میں یا نماز میں لینا دلی امیدوں میں کامیابی پائے عزت اور دولت ملنے کی دلیل ہے۔
خواب میں انگوٹھی کا ضائع ہو جانا مصیبت آتے رہے گی ملازمت جاتی رہے گی۔
خواب میں انگوٹھی کا ٹوٹنا اور نگینے کا رہ جانا دیکھنا نوکری جائے گی ملال ہو لیکن پنشن کا خیال ہو۔
خواب میں انگوٹھی چاندی کی دیکھنا حلال کا مال پائے بیوی یا بیٹا ملنے کی دلیل ہے
خواب کے اندر انگوٹھی سونے کی دیکھنا مال حرام پائے جلدی خرچے ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں انگوٹھی لوہے کی یا کلائی کے دیکھنا جمع کی ہوئی دولت ضائع ہو جائے گی یا اچانک کوئی بیمار آنے کی دلیل ہے یا کسی بیماری میں خرچے کرنے کی علامت ہے۔
خواب کے اندر انگوٹھی توڑ ڈالنا مطلوبہ عورت سے شادی کرنے کی کوشش میں کامیابی نہ ہوگی
خواب کے اندر انگوٹھی امانتاً دیکھنا یا واپس لینا رشتہ داروں سے جدا ہونے اور دوستوں سے لڑائی ہونے کی دلیل ہے
انگوٹھی کے دونگوں میں سے ایک کا گرنا دو بیویاں ہوں تو اس میں سے ایک کا انتقال ہو جائے گا یا طلاق کا مسئلہ پیش آنے کی دلیل ہے۔
انگوٹھی کی مہر لگانا بند خط پر پوشیدہ چیز پائے گا یا راز پوشیدہ رہ جائے کا
خواب کے اندر انگوٹھی سے کھلے خط پر مہر لگانا کوئی ظاہر چیز ہاتھ آنے کی یا تجارت میں ترقی ہونے کی دلیل ہے
خواب میں انگوٹھی نگینہ وار ضائع کر دینا رتبہ جاتا رہے گا بیٹا مرے گا یا مال ضائع ہونے کی اور نوکری سے برطرف ہونے کی دلیل ہے
خواب میں اخبار دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر اخبار دیکھنا یا پڑھنا علم و عقل بڑھنے کی دولت اور عزت ہو بلند پر چرنے کی دلیل ہے۔
خواب میں اخبار بھیجنا ایمان فروشی کی لعنت نازل ہونے اور بخیلی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب کے اندر اخبار چھاپنا غریبی اور قرض کی افت انے کی مفلسی اور تندرستی ستائے گی
خواب میں اندھیرا دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اندھیرے میں سیاہی حل کرنا گمراہی اور کسی باطل فرقے کا پیروکار ہو جانے کی دلیل ہے۔
خواب میں اندھیرے سے روشنی میں آنا گمراہی سے نکل کر ہدایت نصیب ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اندھیرا دیکھنا ملک میں وبا پھیلے گی قط پڑے گا مصیبت نازل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں انڈے دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اُردو میں
خواب میں انڈا مرغی کا دیکھنا شادی اور بلند اقبال کی علامت ہے۔
خواب میں انڈا دیکھنا جماع غالب آئے گی شادی جلد ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اونٹ پاگل دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اونٹ کو پاگل دیکھنا امیدوں میں ناکامی اور سخت حیرانی ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اون دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اون دیکھنا حلال مال پائے گا خوشی اور مسرت اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں اولے پڑنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اولے پڑنا حاکم سے تکلیف پائے ناداری یا بیماری کی مصیبت نازل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اوجھڑی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر اردو میں
خواب میں اوجھڑی دیکھنا حلال جانور کی ہو تو حلال مال پائے حرام جانور کی ہو تو مال ملے گا حرام میں جائے گا۔
خواب میں اینٹوں کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اینٹیں جمع کرنا دولت جمع کرنے کی دلیل ہے یا مکان بنوانے کی سبیل ہے۔
خواب میں اینٹ دیوار سے نکالنا کسی کا مال اڑائے گا مقدمہ میں پھنس جائے گا یا بیماری سخت پائے گا۔
خواب میں انوار خداوندی دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں انوار خداوندی دیکھنا مومنوں کو فروخت ہو نصیب جنت ہو غم سے ازاد اور خوشی یا شادی بلی کی دلیل ہے۔
خواب میں انبیاء علیہم السلام کی زیارت کرنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں انبیاء علیہ السلام کو دیکھنا سرداری پائے یا دفینہ کہیں سے ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔
خواب میں اصحاب کبار کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اصحاب کبار کو دیکھنا برکت حاصل ہونے اور بڑے دین داروں میں سے شامل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں ائمہ معصومین کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں ائمہ معصومین کو دیکھنا دنیاوی مالدار ہونے اور عاقبت میں بیڑا پار ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اولیاء و ابدال دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اولیاء و ابدال کو دیکھنا دلیل اقبال ہے موجب زیادتی نیک افعال ہے۔
خواب میں ابر دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں ابر محیط اسمان پر دیکھنا بلائیں سخت نازل ہونے رنج و پریشانی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اونچی جگہ کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اونچی جگہ چڑھنا رتبہ بلند ہو نہایت خورسند ہو۔
خواب میں اناج خشک کھانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اناج خشک کھانا مفلسی میں مبتلا ہونا اورنج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خواب میں انار کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں انار کا درخت دیکھنا بے روزگار ہو روزگار پائے کنوارا ہو تو بی بی ہاتھ آنے کی دلیل ہے۔
خواب میں انجیر کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر انجیر کھانا مال حلال سے مالا مال ہو دولت لازوال حاصل ہونے کی دلیل ہے ۔
خواب میں آذان دینے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر اذان بے وقت دینا ظلم اور جفا پیش کرے اور ہر ایک سے بدگمانی کرے گا۔
خواب میں اندھے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر اندھے کو دیکھنا نیک کاموں سے دور اور برے کاموں سے قریب رہنے کی دلیل ہے۔
خواب میں اندھیرے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر اندھیرا دیکھنا حاکم پر آفت ائے یا فرزند کا غم اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں انگشتہری دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
انگشتہری فروخت کرنا عورت سے جدائی ہو بے وجہ برائی اٹھانے کی دلیل ہے
انگشتہری سے نگینہ گرا ہوا دیکھنا حکومت سے معزول ہونے رنج و ملال تکلیف اٹھانے کی دلیل ہے۔
خواب میں اونچی جگہ دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر اونچی جگہ سے اترنا بڑے عہدہ جاتا رہے گا غم و غصہ کھاتا رہے گا۔
خواب میں ادرک دیکھنے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب کے اندر ادرک کھاجانا خوشی کی دلیل ہے مگر قدر قلیل ہے۔
خواب میں اجوائن چبانے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں اجوائن چبانا فتحیابی دشمن پر حاصل ہوجائے اور اولاد کی خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
خواب میں آذان دینے کے متعلق خوابوں کی تعبیر
خواب میں آذان دینا کوئی نیک کام سرزد ہونے اور دین اسلام کی تبلیغ کرے گا۔